دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

لباس کا قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ اس میں تین امور کا لحاظ رکھا جائے (۱)اس کی اصل حلال ہو۔ (۲)رعایت ستر(۳)لحاظ وضع۔

۱۸۹

ہاتھ چومنا فرض وواجب نہیں۔

۳۳۹

پردہ کے باب میں پیر وغیر پیر کا حکم یکساں ہے۔

۲۰۵

انحناء،جھکنا کسی کی تعظیم کے لئے کب جائز اور کب ناجائز ہے۔

۳۶۹

محارم مردوں سے مراد کونسے مرد ہیں۔

۲۲۳

زمین بوسی کب جائز اور کب ناجائزہے۔

۳۷۵

محارم عورتوں سے مراد کون سی عورتیں ہیں۔

۲۲۴

طواف کا لغوی،عرفی اور شرعی معنی۔

۳۸۶

پردہ سے متعلق ضابطہ کلیہ۔

۲۴۰

نیت وغایت رکن شیئ نہیں۔

۳۸۷

محارم نسبی سے پردہ نہ کرنا واجب اور محارم غیر نسبی سے پردہ کرنا یانہ کرنا دونوں جائز ہیں۔

۲۴۰

طواف کی غایت مقصودہ تعظیم ہی میں منحصر نہیں بلکہ کبھی غیر تعظیم کے لئے بھی ہوتاہے۔

۳۸۷

معانقہ سفر وحضر میں چند شرائط کے ساتھ مطلقًا جائز ہے تخصیص سفر ثابت نہیں۔

۲۵۱

طواف کبھی توہین وتعذیب کے لیے ہوتا ہے۔ 

۳۸۷

جواز معانقہ کی شرائط۔

۲۵۹

طواف کی اقسام اربعہ اور ان کے احکام۔ 

۳۸۷

معانقہ کے جواز میں تخصیص سفر کا دعوٰی محض بے دلیل ہے۔

۲۵۹

اوضاع بدن کہ عبادت میں مقرر کیے گئے ہیں تین نوع ہیں اور تینوں کے احکام۔ 

۳۹۱

نماز عیدین،جمعہ،فجر،عصر اور وعظ کے بعد مصافحہ اور عیدین کے بعد معانقہ جب منکرات شرعیہ سے خالی ہو تو جائز ہے اور بنیت محمودہ مستحب ومندوب ہے۔

۳۲۷

رکوع تك انحناء کبھی تعظیم کے لیے اور کبھی بلا تعظیم بلکہ برائے توہین بھی ہوتا ہے۔ 

۳۹۱

سلام کے جواب میں آداب عرض،تسلیمات یا بندگی کے الفاظ کہے یا صرف ہاتھ ماتھے تك اٹھادیا تو گنہگار ہے کہ یہ الفاظ سلام نہیں اور صرف ہاتھ اٹھادینا کوئی چیز نہیں جب تك اس کے ساتھ کوئی لفظ سلام نہ ہو۔

۳۳۲

طواف کبھی مستقیم ہوتا ہے جیسے صفا ومروہ کے درمیان،اور کبھی مستدیر جیسے گردکعبہ۔

۳۹۳

سلام کا جواب واجب کفایہ ہے۔

۳۳۳

اوضاع تعظیمیہ برائے عبادت کی اقسام ثلثہ میں سے طواف قسم دوم سے تعلق رکھتاہے۔

۳۹۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن