دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

بعض جگہ عدد مذکور سے مقصود حصر نہیں بلکہ اعانت ضبط وحفظ کے لئے صرف مذکورات کا شمار ہوتاہے۔

۶۱۳

حدیث ابن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ کا استدلال کہ منہیات رسول منہیات خدا ہیں۔

۶۲۹

احادیث فضائل وخصائص عدد ومعدود کے مختلف ہونے کے باوجود آپس میں متعارض نہیں۔

۶۱۴

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی عادت کریمہ تھی کہ کوئی چیز کتنی ہی مرغوب وپسند یدہ موجب شرعا لازم وضروری نہ ہو تو بیان جواز کے لئے گاہے ترك بھی فرمادیتے یا قولا خواہ تقریرا جواز ترك بتادیتے۔

۶۳۴

جب حرمت تسلیم ہو تو پھر اباحت کہاں۔

۶۱۷

سنت کی تعریف۔

۶۳۴

ایضاح حق ازاحت باطل،استیصال شبہات اور استحصال دلائل کے لئے چند تنبیہات۔

۶۱۸

واجب کی تعریف،اور سنت اور واجب میں فرق۔

۶۳۴

فرض وواجب اور اسی طرح حرام ومکروہ تحریمی کا فرق دربارہ اعتقاد ہے مگر عمل میں دونوں کاحکم ایك ہے۔

۶۲۶

فوائد فقہیہ

 

فرض وحرام کامنکر کافر۔ ان کی مخالفت میں گناہ،امتثال میں رہ جائے ثواب اور خلاف میں استحقاق غضب وعذاب ہے۔

۶۲۶

گھنڈی اور بوتام ایك ہی چیز ہیں صرف صورت کا فرق ہے۔

۱۱۲

مکروہ تحریمہ صغیرہ ہے۔

۶۲۶

مرد کے لئے چاندی کی چند چیزوں کا استعمال حرمت سے مستثنٰی ہے۔

۱۱۲

ہر صغیرہ اصرار سے کبیرہ اور ہلکا جاننے سے اشد کبیرہ ہوجاتاہے۔

۶۲۶

ریشم کا لبس یعنی پہننا،اوڑھنا اور جس امر میں ان کی مشابہت ہو ممنوع ہے باقی تمام طرق استعمال روا ہیں۔

۱۱۳

وہ تمام احکام جو حدیث میں ارشاد ہوئے سب قرآن عظیم سے ثابت ہیں۔

۶۲۸

چاندی کی زنجیروں کو چاندی کے کام پر قیاس کرنا درست نہیں کہ دونوں میں فرق بدیہی ہے۔

۱۱۳

جو اخلاقی حکم حدیث میں ہے کتاب الله اس سے ہر گز خالی نہیں اگر چہ بظاہر تصریح جزئیہ ہماری نظر میں نہ ہو۔

۶۲۸

کانچ کی چوڑیاں عورتوں کے لئے جائز بلکہ شوہر کے لئے سنگھار کی نیت سے مستحب ہے اور اگر شوہر یا والدین کاحکم ہو تو واجب ہیں۔

۱۱۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن