30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اباحت اصلیہ حکم شرعی نہیں بلکہ عدم حکم ہے۔ |
۵۲۰ |
شرائع من قبلنا اس وقت تك حجت ہیں کہ ہماری شریعت ممانعت نہ فرمائے منع کے بعدا باحت اصلیہ سے استدلال نہیں ہوسکتا۔ |
۵۴۹ |
|
نص قطعی کے مقابلےمیں قیاس کارابلیس ہے۔ |
۵۲۸ |
اصل اشیاء میں اباحت ہے مگر بعد منع شرع اباحت نہیں رہ سکتی۔ |
۵۵۰ |
|
شرائع سابقہ کا ہم پر حجت ہوناقطعی نہیں۔ |
۵۳۱ |
موردا حکام افعال اختیار یہ ہیں نہ کہ اضطراریہ۔ |
۵۵۱ |
|
باتفاق عقول ونقل واقعہ حال کے لئے عموم نہیں ہوتا۔ |
۵۳۲ |
ایك ہی چیز ارادے اور مقصد کے اعتبار سے کبھی حلال او رکبھی حرام سے متصف ہوتی ہے۔ |
۵۵۴ |
|
قیاس ظنی ہوتا ہے۔ |
۵۳۲ |
اصلاح باطن آرائش ظاہر سے اہم تر ہے مگر اس کے ساتھ افساد ظاہر وارتکاب محرمات کی اجازت نہیں۔ |
۵۷۳ |
|
ظنی کے انکار کو ظنی بس ہے۔ |
۵۳۲ |
تعمیل حکم شرع واتباع سنت شارع ہر گز آراستگی باطن میں خلل انداز نہیں۔ |
۵۷۳ |
|
جو حدیث روایتًا متواتر نہ ہو مگر قبولا متواتر ہو ا س سے قطعی کا نسخ رواہے۔ |
۵۳۴ |
اعذار باردہ موجب تحلیل محرمات نہیں ہوسکتے۔ |
۵۷۳ |
|
حدیث لاوصیۃ لوارث سے وصیت والدین واقربین کہ منصوص قرآن تھی منسوخ کہی گئی۔ |
۵۳۴ |
ارتکاب ممنوع کے ساتھ ندامت واعتراف جرم لاحق ہو تو وہ باعث تخفیف عذاب اور عزم مع الترك موجب محو گناہ ہوجاتاہے۔ |
۵۷۴ |
|
متواتر کی دو قسمیں ہیں۔ |
۵۳۴ |
خیر الامور اوسطھا۔ |
۵۸۳ |
|
اجماع ناسخ ومنسوخ تونہیں مگر دلیل نسخ یقینا ہے۔ |
۵۳۵ |
جو اپنے اہل زمانہ کے حالات سے بے خبر ہو وہ جاہل ہے۔ |
۶۰۳ |
|
خبر منسوخ نہیں ہوتی۔ |
۵۳۵ |
شریعت پر کسی کا قول حجت نہیں۔ |
۶۰۶ |
|
واقع غیر واقع نہیں ہوسکتا۔ |
۵۳۶ |
الله ورسول سب پرحاکم ہیں الله ورسول پر کوئی حاکم نہیں۔ |
۶۰۶ |
|
غایت تعظیم کے لئے نہایت عظمت درکار۔ |
۵۳۶ |
جاہل کہیں کے ہوں ا ن کا فعل سند نہیں ہوسکتا۔ |
۶۰۶ |
|
کم درجہ تعظیم کے لئے انتہا درجے کی تعظیم ظلم صریح ہے۔ |
۵۳۶ |
من تبعیضیہ اس پر دلیل ہے کہ جن بعض کایہاں ذکر ہے اس کے علاوہ بعض اور بھی ہیں۔ |
۶۱۲ |
|
اباحت اصلیہ کا رفع نسخ نہیں۔ |
۵۳۷ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع