دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

محققین کے نزدیك مفہوم مخالف حجت نہیں۔

۲۸۰

عدم نقل اور نقل عدم میں تمیز نہ کرنا مفاسد جہل وتعصب میں سے ہے۔

۳۰۵

بہت جگہ ید اور یدین میں کوئی فرق نہیں کرتے اور بے تکلف تثنیہ کی جگہ مفرد لاتے ہیں اور ایك ہی امر میں کبھی مفرد اور کبھی تثنیہ بولتے ہیں۔

۲۸۵

نہ کرنا اور بات ہے اور منع فرمانا اور بات ہے۔

۳۰۵

افراد کو نفی تثنیہ کی دلیل سمجھنا عقل سے بعید ہے۔

۲۸۵

ممنوع وہ چیز ہے جو حضور اکرم علیہ الصلٰوۃ والسلام نے منع فرمائی نہ کہ وہ جو آپ نے نہ کی۔

۳۰۵

دنیا بھر کے مفہوم مخالف ماننے والے یہ شرط لگاتے ہیں کہ وہ کلام کسی سوال کے جواب میں نہ آیا ہو ورنہ بالاجماع نفی ماعدا مفہوم نہ ہوگی۔

۲۸۷

نفی استحباب سے اثبات کراہت لازم نہیں آتا۔

۳۰۶

عدم وجدان کو عدم وجود کی دلیل ٹھہرانا باطل ہے۔

۲۹۴

فعل دلیل جواز ہے اور عدم فعل دلیل ممانعت نہیں۔

۳۰۶

امام بخاری کا کسی حدیث کو نہ جاننا اس بات کو مستلزم نہیں کہ امام ابوحنیفہ وامام مالك بھی اس حدیث کو نہ جانتے تھے۔

۲۹۶

نہ کردن چیزے دیگر است ومنع فرمودن چیزے دیگر۔

۳۰۶

بخاری ومسلم کے کسی حدیث کے بارے میں عدم علم سے اس حدیث کا عدم وجود لازم نہیں آتا۔

۲۹۶

جو امر جس طرح قوم میں رائج اور ان کے نزدیك الفت و موانست اور اس کی زیادت پر دلیل ہو وہ عین مقصود شرع ہوگا جب تك بالخصوص اس میں کوئی نہی وارد نہ ہو۔

۳۰۷

عدم علم کو علم بالعدم ٹھہرانا سفاہت ہے۔

۳۰۲

کسی قوم کی جو رسم مقاصد شرع کے خلاف ہو وہ بیشك ناپسند ہوگی۔

۳۰۸

حفظ حدیث فہم حدیث کو مستلزم نہیں۔

۳۰۳

جو امر نو پیدا کسی سنت ثابتہ کی ضد واقع ہو اور اس کا فعل فعل سنت کامزیل ورافع ہو وہ بے شك ممنوع ومذموم ہے۔

۳۰۹

بہت سے حامل فقہ افقہ کی طرف رجوع کرتے ہیں۔

۳۰۳

دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا کسی سنت کا رافع نہیں۔

۳۰۹

بہت سے حامل فقہ خود فقیہ نہیں ہوتے،عدم نقل اور نقل عدم میں بہت فرق ہے۔

۳۰۳

بدعت مذمومہ وہی ہے جوسنت ثابتہ سے متصادم ہو۔

۳۰۹

عدم النقل لاینفی الوجود یعنی عدم نقل نافی وجود نہیں۔

۳۰۵

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن