30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
یزید بن خالد ثقہ ہے۔ |
۶۴۹ |
لباس کے بارے میں اصل کلی۔ |
۱۸۴ |
|
مفضل ابن فضالہ المصری ثقہ فاضل عابد ہیں۔ |
۶۴۹ |
عادت میں جدت ممنوع نہیں۔ |
۱۹۱ |
|
عیاش ابن عباس ثقات سے ہے۔ |
۶۴۹ |
کفار وفساق کی وضع مخصوص سے احتراز لازم ہے۔ |
۱۹۳ |
|
فوائد اصولیہ |
|
حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا سرخ جوڑا پہننا بیان جواز کے لئے ہے۔ |
۱۹۷ |
|
سونے اور چاندی کے استعمال میں اصل حرمت ہے۔ |
۱۱۲ |
قاعدہ شرعیہ ہے کہ مطلق کو اپنے اطلاق پر رکھنا واجب ہے اور بے مدرك شرعی تقیید وتخصیص مردود وباطل ہے۔ |
۲۵۹ |
|
شرع مطہر نے سونے،چاندی کی اباحت اصلیہ کو منسوخ فرمادیا۔ |
۱۱۲ |
سنت جب بھی ادا کی جائے سنت ہی ہوگی تاوقت کہ خاص کسی خصوصیت پر شرع سے تصریحًا نہی ثابت نہ ہو۔ |
۲۶۸ |
|
محرمات میں شبہہ مثل یقین ہے۔ |
۱۱۲ |
جائز شرعی کی ممانعت ومذمت پر اترآنا شریعت مطہر پر افتراء کرنا ہے۔ |
۲۷۰ |
|
حقیقت اصل ہے اور بلا ضرورت مجاز کی طرف عدول جائز نہیں۔ |
۱۲۰ |
مقام ترغیب وترھیب میں غالبا ادنٰی کو بھی ذکر کرتے ہیں جب اس قدر پر یہ ثواب و عقاب ہے تو زائد میں کتنا ہوگا۔ اس سے یہ نہیں سمجھا جاتا کہ اس سے زائد محذور یا مندوب نہیں۔ |
۲۷۵ |
|
تابع کی متبوع سے معیت چاہئے نہ کہ خود اجناس مختلفہ سے ترکب۔ |
۱۲۱ |
وقائع جزئیہ حکم عام کو مفید نہیں۔ |
۲۷۸ |
|
شرع مطہر کی عادت کریمہ اور ایك مفید قاعدہ کلیہ۔ |
۱۶۱ |
واقعہ حال کے لئے عموم نہیں ہوتا اور قضیہ معین عام نہیں ہوتا۔ |
۲۷۸ |
|
ریشم کے بارے میں ضابطہ |
۱۷۵ |
وقائع جزئیہ کا مفاد۔ |
۲۷۸ |
|
اصل اشیاء میں اباحت ہے۔ |
۱۸۰ |
کسی واقعے میں دو امروں میں سے ایك کا وقوع چار وجہوں سے ہوسکتا ہے۔ |
۲۷۸ |
|
جب تك شرع سے تحریم ثابت نہ ہو اس پر جرأت ممنوع و معصیت ہے۔ |
۱۸۰ |
مفہوم مخالف کے قائلین کے نزدیك یہ شرط ہے کہ وہ واقعہ جزئیہ میں نہ ہو ورنہ بالا جماع ماعدا سے نفی حکم کو مفید نہ ہوگا۔ |
۲۷۸ |
|
جب تك تحریم ثابت نہ ہو اباحت اصلیہ شرعیہ پر عمل سے کوئی مانع نہیں۔ |
۱۸۱ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع