30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
سامنے قبر ہو تو نمازی سترہ رکھ لے۔ |
۴۷۹ |
جنائز |
|
|
امام کا سترہ ساری جماعت کو کافی ہے۔ |
۴۷۹ |
شوہر بعد وفات اپنی عورت کو دیکھ سکتا ہے۔ |
۲۳۴ |
|
جو سجدہ تلاوت نماز میں واجب ہو فورا بشکل رکوع بھی ادا ہوجاتا ہے یونہی رکوع نماز میں اس سجدہ کی نیت کرنے سے جبکہ چار آیت کا فصل دے کرنہ ہو۔ |
۵۲۳ |
مرد اپنی مردہ بیوی کو غسل نہیں دے سکتا۔ |
۲۳۴ |
|
کعبہ نماز کا قبلہ ہے اور نما ز الله تعالٰی کے لئے ہے۔ |
۵۲۴ |
عورت اپنے مردہ شوہر کو غسل دے سکتی ہے۔ |
۲۳۴ |
|
فاسق معلن کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے۔ |
۶۰۵ |
مناسك حج |
|
|
داڑھی چڑھاکر نماز پڑھنا مکروہ۔ |
۶۹۱ |
محرم بحالت احرام طیلسان یعنی بڑی چادر اوڑھ سکتا ہے مگر اس کو گرہ لگانا ممنوع ہے۔ |
۱۱۹ |
|
احکام مسجد |
|
طیلسان کو گرہ لگانے سے محرم پر دم واجب ہوتاہے جب پورا دن گرہ لگائے رکھے۔ |
۱۱۹ |
|
مسجد میں امام کو پاؤں دبوانے میں کوئی حرج نہیں۔ |
۱۳۰ |
عورت کو بآواز بلند تلبیہ کہنے کی اجازت نہیں۔ |
۲۴۲ |
|
عالم دین،سلطان اسلام اور اپنے استاذ کی تعظیم مسجد اور مجالس خیر میں کی جائے گی البتہ قدموں پر سر رکھنا جہالت ہے۔ |
۴۱۵ |
تلبیہ حج میں بعض صحابہ کرام رضی الله تعالٰی عنہم شدت اتباع سنت کے باوجود کچھ الفاظ کا تلبیہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پراضافہ کرتے تھے۔ |
۳۰۹ |
|
قبر کی طرف مسجد کا قبلہ ہونا منع ہے۔ |
۴۷۸ |
ہمارے علماء فرماتے ہیں تلبیہ سے مقصود ثناء الٰہی اورا ظہار عبودیت ہے لہذا اس پر اور کلمات بڑھانا ممنوع نہیں۔ |
۳۱۰ |
|
مسجد کا قبلہ جانب قبر نہ ہو اور نہ ہی جانب حمام ہو۔ |
۴۷۹ |
تقصیر حج کا مطلب۔ |
۶۰۲ |
|
مسجد البیت کے قبلہ میں حمام یا بیت الخلاء ہو تو کچھ حرج نہیں نہ ہی قبر میں مضائقہ۔ |
۴۷۹ |
احرام باندھے ہوئے زنبور کوقتل کرنے کا حکم فاروق اعظم نے دیا۔ |
۶۳۱ |
|
مسجد البیت میں جنبی کو جانا بلکہ جماع جائز ہے۔ |
۴۷۹ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع