دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

سیرۃ النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم

 

حضور انور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت زید بن حارثہ رضی الله تعالٰی عنہ سے معانقہ فرمایا اور بوسہ دیا۔

۲۵۴

حضور پر نور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ایسا جبہ پہنا جس کے گریبان اور آستینوں اور چاکوں پر ریشم کی خیاطت تھی۔

۱۱۴

حضرت جعفر رضی الله تعالٰی عنہ کو حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے گلے لگایا اور بوسہ دیا۔

۲۵۴

حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے تانبے اور پیتل کے برتنوں میں کھانا ثابت نہیں۔ مٹی یا کاٹھ کے برتن تھے۔ اور پانی کے لئے مشکیزے۔

۱۲۹

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا تالاب میں صحابہ کرام کے ساتھ تیرنا۔

۲۵۵

اصل سنت مستمرہ فعلیہ حضور پر نور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ازار یعنی تہبند ہے۔

۱۵۸

حسنین کریمین رضی الله تعالٰی عنہما کو حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے بدن اقدس سے چپٹالیا۔

۲۵۶

حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کاازار مبارك اکثر نصف ساق تك ہوتا تھا۔

۱۶۸

حضرت ابوذر غفاری رضی الله تعالٰی عنہ سے حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا مصافحہ ومعانقہ۔

۲۵۶

نبی اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی قمیص مبارك نیم ساق تك تھی اور کم طول بھی وارد ہے،گریبان مبارك سینہ اقدس پر تھا،دامن کے چاك کھلے ہوتے اور ان پر ریشمی کپڑے کے گوٹ تھی،اس زمانے میں گھنڈی تکمے ہوتے تھے،بٹن ثابت نہیں۔ رنگ سبز وسرخ بھی ثابت ہے اور محبوب تر سفید ہے۔

۱۷۰

حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم خواب کو امر عظیم جانتے اور نماز صبح کے بعد پوچھتے کہ آج کی رات کسی نے کوئی خواب دیکھا ہے۔

۲۷۰

حضور انور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا عمامہ اقدس کم از کم پانچ اور زیادہ سے زیادہ بارہ ہاتھ تھا۔

۱۷۱

حدیث میں تصریح کہ حضور علیہ الصلٰوۃ ولسلام ازواج مطہرات کو سلام فرماتے۔

۳۲۷

رسول اﷲ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے تہبند باندھا،پاجامہ خریدنا اور اس کی تعریف کرنا ثابت ہے مگر پہننا ثابت نہیں۔

۱۸۷

حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے عورتوں کی جماعت کو سلام کیا۔

۳۳۶

حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے کرتہ مبارك میں بٹن ثابت نہیں چاك دونوں طرف تھے اور گریبان سینہ اقدس پر تھا۔

۱۸۷

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن