دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

بلا اکراہ غیر الله کو سجدہ پر تکفیر کے بارے میں دعوٰی اتفاق بے محل ہے۔

۴۶۱

الله تبارك وتعالٰی کفر کا حکم نہیں فرماتا۔

۵۶۰

جہال کا اپنے پیروں کو سجدہ کرنا بالاجماع گناہ کبیرہ ہے اگر جائز سمجھے تو کافر ہے۔

۴۶۹

سجدہ تحیت قطعا کفر نہیں۔

۵۶۰

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام پر بد عقیدگی کا گمان کرنے والا مستحق جہنم ہے۔

۵۰۳

پیریا استاد کو سجدہ تعظیمی کیسا ہے اور ا س کامرتکب مومن ہے یاکافر۔

۵۶۴

جو شخص رسول کو کفر وارتداد پر سکوت کرنیوالا ٹھہرائے وہ خود کفر وارتداد کے گھاٹ پر پہنچ گیا۔

۵۰۴

غیر خدا کو سجدہ عبادت شرك ہے اور سجدہ تعظیمی شرك نہیں مگر حرام وگناہ کبیرہ ہے۔

۵۶۵

بے شك سجدہ افعال عبادت سے ہے۔

۵۰۵

بزرگان دین کی قدمبوسی ودست بوسی کرنے والے کو مشرك کہنے والا خود تجدید اسلام وتجدید نکاح کرے۔

۵۶۷

سجدہ عبادت اور سجدہ تحیت میں سوائے نیت کے کوئی فرق نہیں۔

۵۰۵

حضور اقد س صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی ناراضگی پر دنیا وآخرت میں ثمرات بد مرتب ہوتے ہیں۔

۵۷۳

اخلاص عبادت یہ ہے کہ عبادت غیر کی مشابہت سے بھی بچے۔

۵۰۵

داڑھی کی سنیت قطعی الثبوت ہے اس کی توہین وتحقیر اور اس کے اتباع پر استہزاء بالاجماع کفرہے۔

۵۷۴

سجدہ تحیت اور سجدہ عبادت کا امتیاز الله تعالٰی اور خود ساجد کے نزدیك نیت سے ہے۔

۵۱۱

مسلمانوں پر لازم ہے کہ داڑھی کی تحقیر کرنے والے کے ساتھ کافروں جیسا معاملہ کریں مرنے کے بعد اس کا جنازہ نہ پڑھیں، مسلمانوں کے قبرستان میں اس کو دفن نہ کریں بلکہ حتی الامکان اس کے ناپاك جنازہ کی تذلیل کریں۔

۵۷۴

الله تعالٰی لغو وفضول اور ناقص ومدخل سے منزہ ہے۔

۵۱۱

جب تك نبی کریم علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کی باتیں دل سے نہ مانیں گے ہرگز مسلمان نہیں ہونگے،طوطے کی زبان سے لاکھ کلمہ رٹے جائیں کیا ہوتاہے۔

۶۱۲

نوع بشر میں عصمت خاصہ انبیاء ہے۔

۵۱۵

آدمی جس حال پر مرتاہے اسی حال پر اٹھتاہے۔

۶۴۸

بلا شبہہ ہماری شریعت مطہرہ میں غیر خدا کے لئے سجدہ تحیہ حرام فرمایا گیا۔

۵۴۹

کفر کے بال دُور کرنے کا حکم۔

۶۸۰

کوئی شریعت جوا زکفرنہیں لاسکتی۔

۵۶۰

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن