دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

آستانہ کعبہ،مصحف اور دست وپائے علماء واولیاء کا بوسہ جائز ہے۔

۳۴۲

سید کی بد مذہبی اگر حد کفر تك پہنچ گئی ہو تو اس کی تعظیم حرام کہ اب وہ سید ہی نہ رہا۔

۴۲۳

حرمین شریفین کے درودیوار کوتبرکا مس کرنا اور بوسہ دینا اہل حب وولاء کا دستور ہے۔

۳۴۳

سجدہ دو قسم ہے سجدہ عبادت اور سجدہ تحیت،اول غیر خد اکے لئے کفرہے اور ثانی غیر خدا کے لئے حرام ہے۔

۴۲۳

نقش نعل پائے حضور پور نور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو بوسہ دینے اور آنکھوں سے لگانے کے بارے میں علماء ومشائخ کرام کے ارشادات عالیہ۔

۳۴۵

کفر وشرك کبھی کسی شریعت میں جائز نہیں ہوسکتا۔

۴۲۳

نقشہ روضہ مقدسہ کی زیارت اور اس کو بوسہ دینے سے متعلق ارشادات علماء۔

۳۴۹

غیر الله کو سجدہ عبادت شرك مہین ہے۔

۴۲۹

اصل کلی یہ ہے کہ تعظیم پر منتسب بارگاہ کبریا بالخصوص محبوبان خدا انحاء تعظیم حضرت عزت جل وعلا سے ہے۔

۳۶۶

غیر الله کو سجدہ تحیت حرام وگناہ کبیرہ ہے۔

۴۲۹

کافر کوسلام کرنا حرام ہے۔

۳۷۸

سجدہ تحیت کی تکفیر جو جماعت فقہاء سے منقول ہے وہ کفر صوری پر محمول ہے۔

۴۳۰

غیر کعبہ معظمہ کا طواف تعظیمی ناجائز ہے۔

۳۸۲

پیرو مزار کو سجدہ تحیت نہ تو مباح اور نہ ہی شرك حقیقی۔

۴۳۰

غیر خدا کو سجدہ ہماری شریعت میں حرام ہے

۳۸۲

محال ہے کہ مولٰی عزوجل کبھی کسی مخلوق کو اپنا شریك کرنے کا حکم دے اگر چہ پھر اسے بھی منسوخ فرمائے۔

۴۳۰

شریعت مطہرہ نے انسان کے سر سے پاؤں تك جمیع جہات میں جدا جدا احکام رکھے ہیں۔

۳۹۵

ملائکہ میں سے کوئی کسی کو ایك آن کے لئے بھی شریك خدا نہیں بناسکتا۔

۴۳۰

احکام مختلفہ کے ثواب بھی مختلف رنگ کے ہیں۔

۳۹۵

سجدہ عبادت کو جائز مان کر کوئی مسلمان نہیں رہتا۔

۴۳۵

سر سے پاؤں تك جملہ جوارح میں معاصی جدا جدا ہیں۔

۳۹۵

صحابہ کرام کا اعتقاد کہ نعمتیں اور دنیا و آخرت کی ہلاکتوں سے نجات حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی برکت اور آپ کے صدقے میں ملتی ہیں۔

۴۴۴

طواف تعظیمی غیر خدا کے لئے حرام ہے۔

۴۰۱

مصنف علیہ الرحمۃ کی تحقیق کہ تحریم سجدہ متفق علیہ ہے اور تکفیر میں چھ قول ہیں۔

۴۵۸

سجدہ غیر خدا کو قطعی حرام ہے۔

۴۰۷

ظہیریہ میں علی الاطلاق تکفیر کا حکم جزمی نہیں بلکہ بعض کی طرف نسبت ہے۔

۴۵۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن