دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

ساٹھ ارشادات علماء جملہ ڈیڑھ سو نصوص نے باطل کاازہاق،حق کا احقاق کیا،غرہ رجب روز جمعہ مبارك  ۱۳۰۵؁ھجریہ قدسیہ کو قمر التمام وبدرسماء اختتام اور بلحاظ تاریخ لمعۃ الضحی فی اعفاء اللحی(چاشت کی روشنی داڑھیاں بڑھانے میں۔ت)نام ہوا۔

ربنا تقبل منا انك انت السمیع العلیم وصلی اﷲ تعالٰی علی خیر خلقہ وسراج افقہ سیدنا ومولٰنا محمد والہ وصحبہ اجمعین اٰمین واخر دعوانا ان الحمدﷲ رب العالمین واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

اے ہمارے پروردگار ! ہم سے(اس خدمت کو)قبول فرما، بے شك تو سب کچھ سننے جاننے والا ہے اﷲ تعالٰی ان کی ان پر(بے حساب)رحمتیں ہوں جو تمام مخلوق سے بہتر اور علم ودانش کا(روشن)چراغ ہیں جو ہمارے آقا و مولا محمد مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہیں اور ان کی سب آل اور تمام صحابہ کرام پر بھی ہو(مولائے کریم)دعا قبول فرما اور ہماری آخری پکار یہ ہے کہ تمام خوبیاں اور تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے مربی ہے۔اﷲ تعالٰی کی ذات برتر اور سب سے زیادہ جاننے والی ہے۔ اور اس جلیل القدر کا علم سب سے زیادہ تام(کامل)اور بڑا محکم ہے۔(ت)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن