30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فتوٰی وافی اب جس میں عذاب الٰہی کی طاقت ہو نیچریان عنود کی بات سنے،مجوس وہنود کی صورت بنے،ان جانگزاآفتوں کو گوارا کرے اور جسے محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے محبت ہواپنا منہ اسلامی بنائے شعائر اﷲ کی حرمت بجالائے شعائر کفر سے کنارہ کرے۔واﷲ الھادی وولی الایادی(اﷲ تعالٰی ہی سیدھی راہ دکھانے والا گوناگوں احسانات وانعامات کا مالك ہے۔ت)
|
نمبر شمار |
سزا ومذمت |
فرمان عدالت |
میزان فرامین |
|
۱ |
اﷲ ورسول کے نافرمان ہیں جل جلالہ وصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔ |
نو ۹۔ آیات ۱،۲،۷،۸،۱۳،۱۵ تا ۱۸،۳۲، حدیث ۱ تا ۱۰،۱۹ تا ۳۸،۴۰ تا ۵۸ |
۴۱ |
|
۲ |
شیطان لعین کے محکوم ہیں۔ |
آیت ۵ |
۱ |
|
۳ |
سخت احمق ہیں۔ |
آیت ۱۰ نص ۱۸،۱۹ |
۳ |
|
۴ |
اﷲ ان سے بیزار ہے۔ |
آیت ۱۴ |
۱ |
|
۵ |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بیزار ہیں۔ |
حدیث ۱۱،۱۳ |
۲ |
|
۶ |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو ایسی صورت دیکھنے سے کراہت آتی ہے۔ |
حدیث ۱۰ |
۱ |
|
۷ |
یہودی صورت ہیں۔ |
حدیث ۳،۴ نص ۱ تا ۵ |
۷ |
|
۸ |
نصرانی وضع ہیں فرنگیوں سے مشابہ ہیں۔ |
حدیث ۴ نص ۱ تا ۵،۱۳ تا ۱۷،۳۶،۵۶،۵۷ |
۱۴ |
|
۹ |
مجوس کے پیرو ہیں۔ |
حدیث ۲،۶۔ نص ۱ تا ۵،۱۳ تا ۱۷ |
۱۲ |
|
۱۰ |
ہندوؤں کی صورت مشرکین کی سیر ت ہیں۔ |
حدیث ۱۔نص ۱ تا ۵،۱۳ تا ۱۷،۳۴،۳۶ |
۱۳ |
|
۱۱ |
مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے گروہ سے نہیں۔ |
حدیث ۴۷،۵۸،۵۹،۶۱ تا ۶۴ |
۷ |
|
۱۲ |
انھیں اپنے ہم صورتوں نصارٰی ویہود ومجوس و ہنود کے گروہ سے ہیں۔ |
حدیث ۵۶،۵۷ |
۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع