30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
سونے چاندی کے ناخن بناکر استعمال کرنا مردو عورت دونوں کو ناجائز ہے۔ |
۶۷۹ |
بدھ کو ناخن تراشنے کے مستحب ہونے اور موجب برص ہونے کی روایات میں تطبیق وترجیح۔ |
۶۸۵ |
|
جس کے ہاتھ میں رعشہ ہو استرالے تو زخمی ہونے کا خوف ہے تو وہ نورہ استعمال کرے۔ |
۶۷۹ |
بدھ کے روز ناخن کاٹنے کی ممانعت سے متعلق دونوں حدیثیں ضعیف ہیں۔ |
۶۷۵ |
|
نومسلم بالغ کے ختنہ کا کیاحکم ہے۔ |
۶۷۹ |
حدیث مذکور اگرچہ ضعیف ہے مگر حدیث صحیح صحیح بخاری وقد قیل اس کے مؤید ہے۔ |
۶۸۶ |
|
ختنہ کا حکم حدیث میں ہے۔ |
۶۷۹ |
امام ابن الحاج مکی علیہ الرحمۃ کے بدھ کے روز ناخن تراشنے کا عجیب واقعہ۔ |
۶۸۶ |
|
کفر کے بال دور کرنے کاحکم۔ |
۶۸۰ |
سارے سرکے بال رکھنا اور تمام کو منڈانا دونوں جائز۔ اول سنت رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اور دوم سنت امیر المومنین علی مرتضٰی رضی الله تعالٰی عنہ اور اول اولٰی ہے۔ |
۶۸۶ |
|
بیاج کے جائز کرنے کاحیلہ مسلمان کی شان نہیں۔ |
۶۸۰ |
مردوں کو عورتوں کی مثل کندھوں سے نیچے تك لمبے بال رکھنا حرام وموجب لعنت ہے۔ |
۶۸۷ |
|
جائز حیلہ کی تعلیم خود رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمائی اور ائمہ دین نے اس کی متعدد صورتیں ارشاد فرمائیں ہیں۔ |
۶۸۰ |
عورتوں کی وضع اختیار کرنے والے مردوں اور مردوں کی وضع اختیار کرنے والی عورتوں پر حدیث میں لعنت اور وعید شدید۔ |
۶۸۸ |
|
عربستان میں لڑکیوں کے ختنہ کا رواج ہے ہندوستان میں کیوں نہیں۔ |
۶۸۰ |
چار انگل کی پیمائش داڑھی کہاں سے چاہئے۔ |
۶۸۸ |
|
مونچھ بڑھانا یہاں تك کہ منہ میں آئے کیسا ہے۔ |
۶۷۰ |
داڑھی کو حد مقر یعنی چار انگل سے کم کرنا منڈانے کی طرح ہی حرام ہے مگر بالکل منڈانے خبیث تر ہے۔ |
۶۸۹ |
|
جاہل فوجی ترکوں کا فعل حجت نہیں۔ |
۶۸۴ |
سراقدس کے بال مبارك رکھنے یا منڈانے میں حضور اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی عادت کریمہ کا بیان۔ |
۶۹۰ |
|
بدھ کے روز ناخں تراشنا کیسا ہے۔ |
۶۸۵ |
حضرت علی مرتضٰی رضی الله تعالٰی عنہ کی عادت کریمہ سرکا تعلق تھی۔ |
۶۹۰ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع