30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تنبیہ دہم:بقیہ دلائل تحریم میں |
۶۵۷ |
تین شخص جنت میں کبھی نہ جائیں گے۔ |
۶۶۹ |
|
دلیل اول:داڑھی منڈانا مثلہ یعنی صورت بگاڑنا ہے اور مثلہ حرام ہے۔ |
۶۵۷ |
چار شخص صبح وشام الله تعالٰی کے غضب میں ہوتے ہیں۔ |
۶۶۹ |
|
سرمنڈانا عورت کے حق میں مثلہ ہے جیسا کہ داڑھی منڈانا مرد کے حق میں۔ |
۶۵۷ |
چار اشخاص پر الله تعالٰی نے بالائے عرش سے دنیا وآخرت میں لعنت بھیجی اور فرشتوں نے آمین کہی۔ |
۶۶۹ |
|
عورت کے لئے احرام سے نکلنے کے لئے قصر ہے حلق نہیں۔ |
۶۵۷ |
دلیل سوم:داڑھی منڈانا کتروانا کفار سے ان کے شعار میں تشبہ ہے اور وہ حرام ہے۔ |
۶۷۰ |
|
جیسے عورت کے حق میں گیسو بریدہ گالی ہے یونہی مرد کے حق میں داڑھی منڈا۔ |
۶۵۹ |
الله تعالٰی کے سب سے زیادہ دشمن تین شخص ہیں۔ |
۶۷۱ |
|
جو کسی جاندار کو مثلہ کرے اس پر الله تعالٰی وملائکہ وبنی آدم سب کی لعنت۔ |
۶۶۰ |
تارك سنت کے لئے وعید شدید پر مشتمل احادیث کریمہ۔ |
۶۷۱ |
|
مثلہ کی تحریم وممانعت پر متعد د احادیث کریمہ کا بیان۔ |
۶۶۰ |
خاتمہ۔ |
۶۷۴ |
|
دلیل دوم:داڑھی منڈانا زنانی صورت بننا ہے اور مردوں کہ عورتوں سے تشبہ حرام ہے۔ |
۶۶۴ |
جدول ان سزاؤں،وعیدوں،مذمتوں کی جو داڑھی منڈانے اور کتروانے والوں کے حق میں آیات واحادیث ونصوص مذکورہ سے ثابت ہے۔ |
۶۷۵ |
|
عورت ومرد کے جسم ظاہر میں مابہ الامتیاز یہی چوٹی اور داڑھی ہے۔ |
۶۶۴ |
سرکے بال مونڈھوں سے زیادہ بڑھالینا جیسا کہ آج کل جاہل صوفیوں کا طریقہ ہے حرام ہے۔ اس پر حدیث میں لعنت آئی ہے۔ |
۶۷۸ |
|
فرشتوں کی تسبیح کی پاکی ہے اس کی جس نے زینت دی مردوں کو داڑھیوں سے اور عورتوں کو گیسوؤں سے۔ |
۶۶۵ |
چالیس روز سے زیادہ ناخن یا موئے بغل یا موئے زیر ناف رکھنے کی اجازت نہیں ورنہ گنہگار ہوگا،ایك آدھ بار کیا تو صغیرہ اور عادت ڈالنے سے کبیرہ ہوجائے گا۔ |
۶۷۸ |
|
داڑھی آفرینش مرد کی تمامی سے ہے۔ |
۶۶۵ |
جس شخص کو کام وغیرہ کے لئے مجبوری ہو تو وہ پیتل وغیرہ کا ناخن بنواکر انگلیوں پر چڑھالے۔ |
۶۷۹ |
|
متعدد احادیث سے اثبات کہ مرد عورت کا ایك دوسرے سے تشبہ حرام ہے اور باعث لعنت ہے۔ |
۶۶۵ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع