30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
میں فرماتے ہیں:
|
حلق اللحیۃ من باب المثلۃ [1]۔ |
داڑھی مونڈنا از قسم مثلہ کے ہے۔(ت) |
نص ۴۲ و ۴۳:تبیین الحقائق وابوالسعود مصری:
|
حلق راسہا مثلۃ کحلق اللحیۃ فی الرجل [2]۔ |
کسی عورت کا اپنے سر کے بال مونڈنا مُثلہ ہے(حلیہ بگاڑنا ہے)جیسے مرد کا داڑھی مونڈنا(ت) |
نص ۴۴:نیز تبیین میں ہے:
|
لایاخذ من اللحیۃ شیئا لانہ مثلۃ [3]۔ |
مردداڑھی کا کوئی ضروری حصہ نہ کترائے کیونکہ ایسا کرنا مثلہ کے زمرے میں آتاہے۔(ت) |
نص ۴۵ و ۴۶:بحرالرائق وطحطاوی علی الدرواللفظ للبحر:
|
لاتحلق لکونہ مثلۃ کحلق اللحیۃ [4]۔ |
کوئی عورت بال نہ مونڈے اس لئے کہ ایسا کرنا مثلہ ہے جیسے مرد کے لئے داڑھی مونڈنا مثلہ ہے۔(ت) |
نص ۴۷:برجندی شرح نقایہ:
|
حلق الرأس فی حقھا مثلۃ کحلق اللحیۃ فی حق الرجل۔[5] |
عورت کے لئے اپنے سرکے بال مونڈنا مثلہ ہے جیسے مرد کے لئے داڑھی مونڈنا۔(ت) |
نص ۴۸:شرح لباب:
|
اما المرأۃ فلیس لھا الاالتقصیر لما سبق من ان حلق رأسھا |
عورت کے لئے صرف بال کترنے جائزہیں جیسا کہ پہلے بیان ہوا کہ عورت کا اپنے سر کے بال |
[1] بدائع الصنائع کتاب الحج فصل واما الحلق والتقصیر ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲/ ۱۴۱،المسلك المتقسط فی المنسك المتوسط مع ارشاد الساری دارالکتب العربی بیروت ص۱۵۲
[2] تبیین الحقائق کتاب الحج فصل من لم یدخل مکہ الخ المطبعۃ الکبرٰی الامیریۃ بولاق مصر ۲/ ۳۹،فتح المعین کتاب الحج فصل مسائل شتی تتعلق بافعال الحج ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱/ ۴۹۶
[3] تبیین الحقائق کتاب الحج باب الاحرام المطبعۃ الکبرٰی بولاق مصر ۲ /۳۳
[4] بحرالرائق کتاب الحج فصل من لم یدخل مکۃ الخ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲/ ۳۵۵
[5] شرح النقایۃ للبرجندی کتاب الحج نولکشور لکھنؤ ۱/ ۲۴۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع