30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بن بیتان(القتبانی ثقۃ)حدثہ انہ سمع رویفع بن ثابت رضی اﷲ تعالٰی عنہ یقول ان رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال یا رویفع لعل الحیاۃ ستطول بك بعدی فاخبر الناس انہ من عقد لحیتہ اوتقلد وترااواستنجی برجیع دابۃ او عظم فان محمدابرئ منہ [1]۔ |
القتبانی ہے جو معتبر و مستند آدمی ہے شییم بن بیتان القتبانی مستند ومعتبر راوی ہے اس نے بتایا کہ اس نے رویفع بن ثابت کو یہ فرماتے ہوئے سنا۔ت)یعنی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت رویفع بن ثابت رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے فرمایا:اے رویفع! میں امید کرتاہوں کہ تو میرے بعد عمردراز پائے تو لوگوں کو خبر دینا کہ جو اپنی داڑھی باندھے یا کمان کاچلا گلے میں لٹکائے یا کسی جانور کی لید،گوبر یا ہڈی سے استنجاء کرے تو بے شك محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اس سے بیزار ہے۔ |
حدیث ۱۲:سنن ابی داؤد شریف میں اس حدیث کو روایت کرکے فرمایا:
|
حدثنا یزید بن خالد(ثقۃ)نامفضل(ھو ابن فضالۃ المصری ثقۃ فاضل عابد)عن عیاش(ذاك ابن عباس الثقۃ)ان شییم بن بیتان اخبرہ بھذا الحدیث ایضا عن ابی سالم الجیشا نی(سفٰین بن ھانی محضرم وقیل لہ صحبتہ)عن عبداﷲ بن عمر و رضی اﷲ تعالٰی عنہما یذکر ذٰلك وھو معہ مرابط بحصن باب الیون [2]۔ |
یزید بن خالد نے ہم سے بیان کیا اور وہ معتبر و مستند راوی ہے۔مفضل(جو فضالہ مصری کے بیٹے معتبر،فاضل اور عابد ہیں)نے ہم سے بیان کیا اس نے عیاش(وہ ابن عباس اور ثقہ ہے)سے شییم بن بیتان نے اسے یہ حدیث ابوسالم جیشانی کے حوالے سے بتائی(یعنی سفیان بن ہانی محضرم۔یہ بھی کہاگیا کہ اس کے لئے شرف صحبت ثابت ہے)اس نے عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کی کہ وہ یہ حدیث بیان فرماتے تھے جبکہ یہ ان کے ساتھ"باب الیون"کے قلعہ میں قید تھا۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع