دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

نَصِیۡبًا مَّفْرُوۡضًا ﴿۱۱۸﴾ۙ وَّلَاُضِلَّنَّہُمْ وَلَاُمَنِّیَنَّہُمْ وَلَاٰمُرَنَّہُمْ فَلَیُبَتِّکُنَّ اٰذَانَ الۡاَنْعٰمِ وَلَاٰمُرَنَّہُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللہِ ؕ "[1]

بندوں میں سے اپنا ٹھہرا ہوا حصہ اور میں ضرور انھیں بہکا دوں گا اور ضرور خیالی لالچوں میں ڈالوں گا اور ضرور انھیں حکم دوں گا کہ وہ چوپایوں کے کان چیریں گے اور بیشك انھیں حکم دوں گا کہ اﷲ کی بنائی چیز بگاڑیں گےھ۔

یہی وہ آیہ کریمہ ہے جس کی رو سے حضور پر نور سید المرسلین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے زنان مذکورہ پر لعنت فرمائی اور اس کی علت یہی خدا کی بنائی چیز بگاڑنی بتائی،بعینہٖ یہی کیفیت داڑھی منڈانے کی ہے۔منہ کے بال نوچنے والیاں تغیر خلق اﷲ کرتی ہیں یوں ہی داڑھی منڈوانے والے تو یہ سب اسی فلیغیرن خلق اﷲ(تو وہ اﷲ تعالٰی کی بناوٹ میں تبدیلی کرینگے۔ت)میں داخل اور شیطان کے محکوم اور اﷲ ورسول کے ملعون ہیں۔امام جلال الدین سیوطی اکلیل فی استنباط التنزیل میں زیر آیہ کریمہ فرماتے ہیں:

یستدل بالاٰیۃ علی تحریم الخصاء والوشم وما یحری مجراہ من الوصل فی الشعر وبردالاسنان و التنمص وھو نتف الشعر من الوجہ[2]۔

آیۃ مذکورہ سے استدلال کیاجاتاہے کہ خصی کرنے،بدن گودنے اور ان جیسے دیگر اعمال مثلا بال جوڑنے،دانتوں میں کشادگی پیدا کرنے اور چہرے کے بال نوچنے کی حرمت پر۔(ت)

تفسیر مدارك شریف میں ہے:

فلیغیرن خلق اﷲ بالخصاء اوالوشم او تغیر الشیب بالسواد والتخنث اھ [3]باختصار۔

اﷲ تعالٰی کی بنائی ہوئی صورت کو تبدیل کریں گے یعنی خصی کرنے،بدن گدوانے سفید بالوں کو سیاہ کرنے اور زنانہ اوصاف اپنانے میں۔(مختصرًا عبارت مکمل ہوئی)۔(ت)

شیخ محقق اشعۃ اللمعات میں زیر حدیث مذکور المغیرات خلق اﷲ(اﷲ کی بناوٹ کو بدلنے والی عورتیں۔ت)فرماتے ہیں:

علت وحرمت مثلہ وحلق لحیہ وامثال آں

مثلہ یعنی حلیہ بگاڑنا اور داڑھی مونڈنے یا منڈوانے

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۴/ ۱۱۹،۱۲۰

[2] الاکلیل فی استنباط التنزیل تحت آیۃ ۴/۱۱۹ مکتبہ اسلامیہ میزان مارکیٹ کوئٹہ ص۸۲

[3] مدارك التنزیل(تفسیر نسفی)تحت آیۃ ۴/ ۱۱۹ دارالکتاب العربی بیروت ۱/ ۲۵۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن