30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہونے میں توکلام نہیں اور حافظ الشان نے فرمایا:صحابیہ سے معلوم ہوتی ہیں۔بہر حال ان کی فضیلت و صلاح قبول حق پر باعث ہوئی سمجھ لیں اور اس کے بعد حدیث کو حضرت عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کرتیں
|
کما رواہ البخاری [1]من طریق عبدالرحمٰن بن عابس عنھا رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔ |
جیسا کہ امام بخاری نے عبدالرحمن بن عابس کے طریقہ سے۔اس نے بی بی صاحبہ سے حضرت عبداﷲ ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہما کے حوالے سے اس کو روایت کیا ہے۔(ت) |
ابنائے زمانہ سے گزارش کرنی چاہئے کہ ع
دلامردانگی زین زن بیاموز
(اے دل ! اس عورت سے مردانہ جرأت سیکھ۔ت)
؎ ولٰکن الھدایۃ لن تنالا بلافضل من المولٰی تعالٰی
(لیکن تو ہر گز ہدایت نہں پاسکے گا اﷲ تعالٰی کے فضل کے بغیر۔ت)
ایك بار عالم قریش سے سید ناامام شافعی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے مکہ معظمہ میں فرمایا:مجھ سے جو چاہو پوچھو میں قرآن سے جواب دوں گا۔کسی نے سوال کیا:احرام میں زنبور کو قتل کرنے کا کیا حکم ہے؟ فرمایا:
|
بسم اﷲ الرحمن الرحیم،مااتکم الرسول فخذوہ ومانھکم عنہ فانتھوا وحدثنا سفٰین بن عیینہ عن عبدالملك بن عمیر بن ربعی بن حراش عن حذیفۃ بن الیمان عن النبی صلی اﷲ تعالٰی تعالٰی علیہ وسلم انہ قال اقتدوا بالذین من بعدی ابوبکر وعمر |
بسم اﷲ الرحمن الرحیم،جو کچھ تمھیں رسول کریم عطا فرمائیں اسے لے لو اور جس سے تمھیں منع فرمائیں اس سے باز رہو "اﷲ عزوجل نے تو فرمایا کہ ارشاد رسول پر عمل کرو" (ہم سے سفیان بن عیینہ نے فرمایاا س نے عبدالملك بن عمیر سے اس نے ربعی بن حراش سے اس نے حذیفہ بن یمان سے انھوں نے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کی۔ ت)کہ رسول اﷲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع