دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

گرایدوں کہ قرآں ہمی کامل ست              پس اعفائے لحیہ چرا مضمر ست

(قرآن وحدیث کے حوالے سے بات کررہاہوں لہذا میری بات سے بیوقوف خبیث کے علاوہ کوئی برانہ منائیگا اگر تو سچی بات کہتا رہے گا تو حقائق کے ہاتھوں میں دوڑتارہے گا ____ پھر تو داڑھی بڑھانے کو کیوں فرض کہتاہے؟ شاید تیرے جسم میں خباثت کا مرض پیدا ہوگیا ہے۔اے بے ہمت اگر قرآن مجید کامل ہے تو پھر اس میں داڑھی کا ذکر کیوں پوشیدہ ہے۔ت)انتہی۔یہ قول ولید کا کیسا اور داڑھی منڈوانے کاحکم کیا؟

الجواب:

بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم الحمدﷲ الذی ھدٰنا للاسلام ووفقنا لاقتفاء اٰثار انبیائہ الکرام و اجتناب اقذار الکفرۃ الانجاس الارجاس اللیام و افضل الصلوٰۃ والسلام علی سیدالھادین الی سبیل السلام*الذی اوتی القراٰن ومثلہ معہ فی احکام الاحکام وان رغم انف الملحدین فی الدین الماردین الطغام وعلی اٰلہ واصحابہ المتأدبین بادابہ الذین اداروا بالقتل والاسرر الھدم الرحی علی الجمع المقبوح المنبوح المحلوق اللحی من علوج الاردام ومجوس الاعجام فصلی اﷲ تعالٰی علی الحبیب والہ مظاھر جمالہ وعلینا معھم الی یوم القیمۃ o

اﷲ تعالٰی کے نام سے ابتداء کررہاہوں جو بڑا رحم کرنے والا۔ مہربان ہے۔تمام تعریفیں اس اﷲ تعالٰی کے لئے ہیں جس نے ہمیں اسلام کی ہدایت بخشی اور ہمیں انبیاء کرام کے آثار پر چلنے کی توفیق دی اور کمینے کافروں کی ظاہری باطنی گندگیوں (آلودگیوں)سے بچایا۔اعلی وافضل درود وسلام اس آقا کے لئے جو لوگوں کوسلامتی کی راہوں سے روشناس کرانے والے ہیں وہ جنھیں قرآن مجید اور اس کے ساتھ اس جیسا اور کلام احکام کی مضبوطی کے لئے عطا کیا گیا ہے اگرچہ امور دین میں کمینے(بے وقوف)بے دین سرکشوں کی ناك خاك آلود ہو، اوردرود وسلام ہو آپ کی آل اورآپ کے اصحاب پر۔جو ان کے آداب سے ادب پانے والے ہیں۔وہ جنھوں نے قتل، قید اور شکست کی ایسی چکی چلائی جو قوی کافروں اور عجم کے رہنے والے مجوسیوں کے ایسے گروہ پر جو بگڑے ہوئے بھونکے ہوئے،اور داڑھیاں منڈوائے ہوئے تھے۔پس قیامت تك حبیب خدا ان کی آل اور ان کی معیت ہم سب پر اﷲ تعالٰی کی(بے مثال)رحمت ہو۔(ت)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن