30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لمعۃ الضحی فی اعفاء اللحی ۱۳۱۵ھ
(چاشت کی روشنی میں داڑھیاں بڑھانے میں)
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
مسئلہ ۲۲۷: از حیدرآباد ۲۰ جمادی الآخر ۱۳۱۵ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ولید کہتا ہے داڑھی منڈانا حرام نہیں الحرام ماثبت ترکہ بدلیل قطعی لا شبھۃ فیہ (حرام وہ ہے جس کا چھوڑدینا ایسی قطعی دلیل سے ثابت ہوکہ جس میں کوئی شك وشبہ نہ پایاجائے۔ت)حرام وہ جس کی حرمت دلیل قطعی سے ثابت ہو قرآن شریف میں تو اس کا کہیں حکم نہیں " یَبْنَؤُمَّ لَاتَاۡخُذْ بِلِحْیَتِیۡ "[1](اے میرے ماں جائے! میری داڑھی نہ پکڑ۔ت)سے کوئی حکم نہیں نکلتا بلکہ ایك بات ہمارے لئے مفید البتہ پیدا ہوتی ہے کہ داڑھی بڑھانا بعض وقت مضر ہوتاہے دشمن نے بڑی داڑھی پکڑ کر مارنا شروع کیا تو پٹنا ہی پڑا۔سنن ابی داؤد میں یوں مروی ہے۔
|
عشر من الفطرۃقص الشارب واعفاء |
دس کام فطرت میں سے ہیں:مونچھیں کترنا،داڑھی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع