دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

لب زیریں کے نیچے بال کاٹنے کی بوقت ضرورت اجازت ہے۔

۵۹۹

نومولود کی ناف کاٹنے سے متعلق استفتاء

۶۰۳

جواب سوال سوم۔

۵۹۹

لڑکی یا لڑکے کی ناف کاٹنا ولی وغیرولی سب کو جائز ہے۔

۶۰۴

نئی نئی تراشیں سب خلافت سنت ہیں۔

۵۹۹

بچے کا کوئی ستر نہیں۔

۶۰۴

گدی کے بال منڈانا پچھنوں کی ضرورت سے جائز اور بلا ضرورت مکروہ ہے۔

۵۹۹

باپ اپنے چھوٹے بچے کا ختنہ کرسکتاہے۔

۶۰۴

گردن،سینے اور پشت کے بال منڈانے کا حکم۔

۵۹۹

بیگانے مرد کا بے پردہ عورت کے پاس جانا ہر حالت میں حرام اور پردہ کی حالت میں نفاس و غیر نفاس یکساں ہیں۔

۶۰۴

مرد اگر زیر ناف کے بال مقراض سے تراشے اور عورت استرہ لے تو جائز ہے یانہیں۔

۶۰۰

سر کے بال نصف کان سے کندھوں تك بڑھانا جائز،اس سے زیادہ مرد کوحرام ہے۔

۶۰۵

موئے زیر ناف کودور کرنے میں مردوعورت کے لئے حلق ونتف میں سے افضل کیا ہے۔

۶۰۱

بال بڑھانے کے جواز وعدم جواز میں فقراء غیر فقراء سب یکساں ہیں۔

۶۰۵

آیہ کریمہ محلقین رؤسکم ومقصرین میں حج کے حلق وقصر کا ذکر ہے اسے عادی امور سے تعلق نہیں۔

۶۰۱

نسوانی وضع بنانے والے چوٹی کندھوانے یا جوڑا باندھنے والے اور سینہ یا کمر تك بال بڑھانے والے مرد فاسق معلن ہیں۔

۶۰۵

تقصیر حج کا مطلب۔

۶۰۲

فاسق معلن کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے۔  

۶۰۵

سنت یا تو سارے سرپر بال رکھ کر مانگ نکالنا ہے یا سارا سر منڈاناہے۔

۶۰۲

یہ خیال کہ باطن صاف ہونا چاہئے ظاہر کیسا ہی ہو محض باطل ہے۔

۶۰۵

عبارات ائمہ سے تائید۔

۶۰۲

داڑھی اتنی کتروانا کہ ایك مشت سے کم ہوجائے گناہ وناجائز ہے۔ یونہی ٹھوڑی پر سے کھلوانا حرام ہے۔

۶۰۵

عورتوں کے ختنہ سے متعلق سوال اور اس کا جواب۔

۶۰۲

چھ سوالوں پرمشتمل استفتاء۔

۶۰۵

جہاں لوگ عمامہ کے شملہ سے مذاق کرتے ہوں وہاں شملہ نہ رکھا جائے۔

۶۰۳

داڑھی کا طول کم از کم کس قدر ہے جس سے کم از رکھنے گنہگار ہوگا۔

۶۰۵

جو اپنے اہل زمانہ کے حالات سے بے خبر ہو وہ جاہل ہے۔  

۶۰۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن