دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

حضرت علی مرتضٰی رضی الله تعالٰی عنہ کی داڑھی مبارك سینہ کو بھر دیتی تھی۔

۵۹۱

جواب سوال اول۔

۵۹۶

مجاہدین کولبیں بڑھانے کی اجازت ہے اوروں کو بالاتفاق مکروہ ہے۔

۵۹۲

داڑھی کی حدود۔

۵۹۶

غیر مجاہدین کے لئے سیاہ خضاب کی حرمت حدیث صحیح سے ثابت ہے۔

۵۹۲

کانوں پر جو رونگٹے ہوتے ہیں وہ داڑھی سے خارج ہیں یونہی گالوں پر جو خفیف بال نکلتے ہیں داڑھی میں داخل نہیں۔

۵۹۶

حضرت عثمان غنی اور امام حسن مجتبٰی رضی الله تعالٰی عنہما بالوں کو خضاب لگایا کرتے تھے۔

۵۹۲

داڑھی کو لحیہ کہنے کی وجہ۔

۵۹۶

حقیقت امر یہ ے کہ ہم پر اتباع مذہب لازم ہے دلائل میں نظر ائمہ مجتہدین فرما چکے ہیں۔

۵۹۲

دو ابروؤں اورچہرے کے بالوں کو کاٹنے میں حرج نہیں بشرطیکہ ہیجڑوں سے مشابہت پیدا نہ ہو۔

۵۹۶

کوئی شخص بالغ ہونے کے بعد مسلمان ہو اس کے ختنہ کے بارے میں کیا حکم ہے۔

۵۹۳

جواب سوال دوم۔

۵۹

بوقت ضرورت ستر دیکھنا دکھانا منع نہیں۔

۵۹۳

لب زیریں کے نیچے جو بال ہیں وہ داڑھی سے جدا نہیں۔

۵۹۷

عبارات فقہاء سے تائید۔

۵۹۳

دارھی کے کسی جز کا مونڈنا جائز نہیں۔

۵۹۷

زمانہ کفر کے بال اتارنے اور ختنہ کرنے کا حکم حدیث میں وارد ہے۔

۵۹۳

لب زیریں کے وسط میں میں جو تھوڑے سے بال ہوتے ہیں ان کو عربی میں عنفقہ اور ہندی میں"بچی"کہا جاتاہے اور اس کے جانبین میں جو بال ہوتے ہیں ان کو عربی میں "فنیکین" اور ہندی میں"کوٹھے"کہا جاتاہے۔

۵۹۷

داڑھی اور سرکے بالوں سے متعلق تین سوالات پر مشتمل استفتاء۔

۵۹۵

حضرت فاروق اعظم رضی الله تعالٰی عنہ بچی کے منڈانے والے کی شہادت قبول نہ فرماتے۔

۵۹۷

داڑھی کی حدود چہرہ پر کہاں تك ہیں اور خط بنوانے میں کہاں تك احتیاط مناسب ہے۔

۵۹۵

امیر المومنین عمر بن عبدالعزیز نے کوٹھوں کو اکھاڑنے والے کی گواہی رد فرمادی۔

۵۹۷

لب زیریں کے نیچے جو بال ہوں ان کا منڈانا کیسا ہے۔   

۵۹۵

سفید بال اکھاڑنے مکروہ ہیں۔

۵۹۸

سر کے بال چھوٹے چھوٹے رکھنا جیسا کہ آج کل شائع ہے اور پھر گردن سے ان کی درستگی اور گردن کی صفائی کہاں تك درست ہے۔

۵۹۵

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن