30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الحلق وذکر الطحاوی ان الحلق سنۃ و نسب ذٰلك الی العلماء الثلثۃ و فی الذخیرۃ ولا باس ان یحلق وسط راسہ ویرسل شعرہ من غیر ان یفتلہ وان فتلہ فذٰلك مکروہ لانہ یصیر مشبھا ببعض الکفرۃ و المجوس فی دیارنا یرسلون الشعر من غیر فتل ولکن لایحلقون وسط الراس بل یجزون التاصیۃ تاتر خانیہ [1]۔ |
نکالی جائے یا بال منڈوادئے جائیں اور سر بالکل صاف کرادیا جائے،امام طحطاوی نے بیان فرمایا ہے کہ سر منڈوانا سنت ہے اور یہ بات ائمہ ثلثہ کی طرف منسوب کی گئی ہے۔اور ذخیرہ میں یوں مذکور ہے اس میں کوئی حرج نہیں کہ سر کے درمیانی حصہ کو مونڈ ڈالا جائے اور بالوں کو بغیر بٹنے کے کھلا چھوڑدیا جائے اور اگر انھیں کھلا نہ چھوڑے اور بٹنے والا عمل کرے تو یہ مکروہ ہے کیونکہ اس طرح کرنے سے بعض کافروں اور آتش پرستوں سے مشابہت ہو جاتی ہے البتہ وہ سر کے درمیانی حصے کو مونڈتے نہیں بلکہ پیشانی والے بالوں کو کاٹ ڈالتے ہیں تاترخانیہ(ت) |
عالمگیری میں ہے:
|
یکرہ القزع وھو ان یحلق البعض فیترك البعض قطعا مقدار ثلثۃ اصابع کذا فی الغرائب [2]۔ |
"قزع"مکروہ ہے اور اس کی صورت یہ ہے کہ سرکے بعض بال مونڈ ڈالے جائیں اور بعض بال بمقدار تین انگشت چھوڑ دئے جائیں اسی طرح الغرائب میں مذکور ہے۔(ت) |
مجمع البحار میں ہے:
|
منہ ح نھی عن القزع ھو ان یحلق راس الصبی ویترك منہ مواضع متفرقۃ تشبیھا بقزع السحاب ط اجمعوا علی کراھتہ اذ اکان فی مواضع متفرقۃ الا ان یکون لمداوۃ لانہ من عادۃ الکفرۃ لقباحتہ صورۃ [3]۔ |
منہ ح،قزع سے منع کیا گیا ہے اور اس کی صورت یہ ہے بچوں کے سروں کے کچھ بال مونڈ ڈالے جائیں اور کچھ بال بادلوں کی ٹکڑیوں کی مانند چھوڑ دیے جائیں،ائمہ کرام اس کی کراہت پر متفق ہیں جبکہ مختلف جگہوں سے اس طرح کیا جائے البتہ برائے علاج ایسا کرنا مستثنٰی ہے۔ممانعت اس وجہ سے ہے کہ یہ کافروں کا معمول ہے اور صورۃ اس کی قباحت کی وجہ سے۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع