دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

داڑھی منڈانے میں تغیر خلقت خدا بطریق ممنوع ہے جو اثر اضلال شیطان اور موجب لعنت الٰہی ہے۔

۵۷۲

اعذار باردہ موجب تحلیل محرمات نہیں ہوسکتے ارتکاب ممنوع کے ساتھ ندامت واعتراف جرم لاحق ہو تو وہ باعث تخفیف عذاب اور عزم مع الترك موجب محو گناہ ہوجاتاہے۔

۵۷۳

مسئلہ کی تائید قرآن حدیث سے۔

۵۷۲

داڑھی کی سنیت قطعی الثبوت ہے اس کی توہین وتحقیراور اس کے اتباع پر استہزاء بالاجماع کفر ہے۔

۵۷۲

داڑھی غیر جہاد میں چڑھانا ممنوع ہے اور اس پر حدیث سے وعید شدید۔

۵۷۳

داڑھی کی توہین کرنے والے کی بیوی نکاح سے نکل جائے گی اس کے بعد اولاد حرام ہوگی۔

۵۷۲

داڑھی کتروانا یا منڈانا داڑھی چڑھانے سے بچند وجوہ سخت تر ہے۔

۵۷۳

مسلمانوں پر لازم ہے کہ داڑھی کی تحقیر کرنے والے کے ساتھ کافروں جیسا معاملہ کریں مرنے کے بعد اس کا جنازہ نہ پڑھیں، مسلمانوں کے قبرستان میں اس کو دفن نہ کریں بلکہ حتی الامکان اس کے ناپاك جنازہ کی تذلیل کریں۔

۵۷۴

حضور اقد س صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی ناراضگی پر دنیا وآخرت میں ثمرات بد مرتب ہوتے ہیں۔

۵۷۳

بدھ کے دن ناخن کتروانا ازروئے حدیث ممنوع اور موجوب برص ہے۔

۵۷۴

داڑھی منڈانے والوں کا سفاہت وضلالت پر مبنی ایك ناقابل اعتبار عذر۔

۵۷۳

ایك عالم کبیر نے حدیث ممانعت کو صحیح الاسناد نہ سمجھتے ہوئے بدھ کے روز ناخن دانستہ تراشے تو فورابرص میں مبتلا ہوئے پھر خواب میں نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے دست اقدس کی برکت سے شفا ہوئی اور فورا تائب ہوئے۔

۵۷۴

اصلاح باطن آرائش ظاہر سے اہم تر ہے مگر اس کے ساتھ افساد ظاہر وارتکاب محرمات کی اجازت نہیں۔

۵۷۳

سر کے بالوں سے متعلق دو سوالوں پر مشتمل استفتاء۔

۵۷۶

تعمیل حکم شرع واتباع سنت شارع ہر گز آراستگی باطن میں خلل انداز نہیں۔

۵۷۳

سر کے بالوں کو منڈانے کی نسبت شرع مطہر میں صرف دو طریقے آئے ہیں۔

۵۷۷

اس پر دلیل کہ داڑھی منڈانے والا اپنے اس دعوٰی میں جھوٹا ہے کہ اس کا باطن آراستہ ہے۔

۵۷۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن