دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

امررسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من لم یحضرہ البکاء فی قراء ۃ القراٰن ان یتباکی ویتحازن [1]۔

طرح دخل ہوتاہے اسی لئے حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے تلاوت قرآن کے وقت جس شخص کو رونانہ آئے اسے حکم دیا کہ وہ رونے اور غمگین ہونے کی صورت بنائے۔(ت)

سیدی عارف باﷲ علامہ عبدالغنی نابلسی قدس سرہ،القدسی ندیہ میں فرماتے ہیں:

لاشك ان التواجد وھو تکلف الوجد واظھارہ من غیر ان یکون لہ وجد حقیقۃ فیہ تشبہ باھل الوجد الحقیقی وھو جائز بل مطلوب شرعا قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من تشبہ بقوم فھو منہم [2]۔

اس میں کوئی شك نہیں کہ"تواجد"بناوٹ اور تکلف سے وجد لانا اور اس کا اظہار کرنا ہے بغیر اس کے کہ اسے حقیقی طو رپر حالت وجد ہو،پس اس میں جو حقیقۃ اہل وجد ہیں ان سے تشبہ ہے۔اور یہ نہ صرف جائز ہے بلکہ شرعا مطلوب ہے(کیا تمھیں معلوم نہیں کہ)آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو شخص کسی قوسم سے مشابہت اختیار کرے وہ انہی میں سے ہے۔(ت)

فتاوٰی علامہ خیر رملی استاذ صاحب درمختار علیہما رحمۃ الغفار میں ہے:

اماالرقص ففیہ للفقہاء کلام منھم من منعہ ومنھم من لم یمنع حیث وجد لذۃ الشھوۃ وغلب علیہ الوجد واستدلوا بما وقع لجعفر بن ابی طالب لما قال لہ علیہ الصلٰوۃ والسلام اشبھت خلقی وخلقی فی لفظ جعفر اشبہ الناس بی خلقا وخلقا فحجل ای مشی علی رجل واحدۃ

رہا رقص(ناچ)تو اس میں فقہائے کرام کا کلام(اختلاف)ہے پس بعض ائمہ نے تو اس سے منع فرمایا لیکن بعض نے اس سے منع نہیں فرمایا۔جہاں شہوۃ کی لذت پائے اور اس پر وجہ غالب ہو تو(جائز ہے)اور انھوں نے اس واقعہ سے استدلال کیا کہ حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے جب حضرت بن ابی طالب سے ارشاد فرمایا:تم صورت وسیرت میں میرے مشابہ ہو۔ اور ایك روایت میں یہ الفاظ آئیں ہیں:جعفر

 


 

 



[1] احیاء العلوم کتاب آدب السماع والوجد الباب الثانی المقام الثانی المشہد الحسینی قاہرہ ۲/ ۹۶۔۲۹۵

[2] الحدیقہ الندیہ شرح الطریقہ المحمدیہ الصنف التاسع تتمہ الاصناف التسعۃ المکتبہ نوریہ رضویہ ۲/ ۵۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن