دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

جاہلوں کی مجلس میں عالم آیا تو پہلے سلام آنے والے عالم کو کہنا چاہئے۔

۵۶۵

وضو،وظیفہ،اور تلاوت قرآن مجید میں سلام کاجواب دے یا نہ دے۔

۵۶۹

والدین،استاد اور علماء کے ہاتھ پاؤں چومنے کے جواز پر مولانا مولوی عماد الدین صاحب کے فتوٰی کے مصنف علیہ الرحمۃ کی طرف سے تصدیق وتائید اور انکار کی شق نکالنے والے کی تغلیط۔

۵۶۵

ضمیمہ سلام وتحیت وتعظیم سادات

 

والدین کے ہاتھ پاؤں چومنا جائز اور علماء و صلحاء کی دست بوسی سنت مستحبہ ہے۔

۵۶۶

تعظیما جھکنا ممنوع ہے۔

۴۵۱

قدم بوسی اور سجدہ کے معانی اور ان میں فرق۔

۵۶۶

داڑھی،حلق وقصر،ختنہ وحجامت

 

مسلمانوں پر بدگمانی حرام ہے۔

۵۶۶

(داڑھی،مونچھ،سروغیرہ کے بالوں،ختنہ اور ناخن وغیرہ سے متعلق مسائل)

۵۷۱

غیر خدا کو سجدہ کرنے والے کو منع کرنا فرض ہے مگر قدمبوسی کو سجدہ سمجھ کر منع کرنا گمان خبیث ہے۔

۵۶۷

داڑھی منڈوانا،کتروانا،چڑھانا اور اس کی تحقیر واستہزاء کیسا ہے۔

۵۷۱

علماء دین ومشائخ صالحین کی دست بوسی و قدمبوسی سنت ہے۔

۵۶۷

داڑھی حد مقرر شرع سے کم نہ کرنا واجب،اہل اسلام کا شعار اورا س کا خلاف ممنوع وحرام اور کفار کا شعار ہے۔

۵۷۱

بزرگان دین کی قدمبوسی ودست بوسی کرنے والے کو مشرك کہنے والا خود تجدید اسلام وتجدید نکاح کرے۔

۵۶۷

دس چیزیں فطرت سے ہیں جن میں مونچھیں کم کرنا اور داڑھی بڑھانا شامل ہے۔

۵۷۱

سید کے لڑکے سے خدمت لینا جب شاگرد یا ملازم ہو اس کو مارنا جائز ہے یانہیں۔

۵۶۸

داڑھی منڈانا حرام اور یہ افرنگیوں ہنود اور جو القیوں کا طریقہ ہے۔

۵۷۲

مسلمان کا جھوٹا کھانا کوئی ذلت نہیں حدیث میں اس کو شفاء فرمایا گیا۔

۵۶۸

قلندریہ کن کو کہا جاتاہے۔

۵۷۲

سید زادہ اپنا سید ہونا چھپائے پھر بھی جن کو معلوم ہے ان پر اس کی تذلیل جائز نہیں۔

۵۶۸

سنت رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو چھوڑنا اور مشرکین ومجوس کی رسم اختیار کرنا مسلمان کامل کا کام نہیں۔

۵۷۲

سنی مسلمان غیر فاسق معلن کو ابتداء السلام کرے،وہ اگر جواب خلاف سنت دے تو اس کو سمجھائے نہ کہ خود سنت سلام ترك کرے۔

۵۶۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن