دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

ص ۴۷۴،نص ۱۱۹ فصل اول

۱۔وقع بعدہ فی الجمع مانصہ وفی القھستانی یکرہ عندالطبرانی لاعند ابی یوسف۔۔۔۔۔اھ۔

کتبت علیہ اقول،رحم اﷲ الشارح،وقع منہ سبق نظر،انما نص القہستانی،وفی المحیط انہ بکر الانحناء للسلطان وغیرہ انتھت المسئلۃ الی ھھنا،[ثم شرع فی مسئلۃ المتن وعناقہ فی ازار واحد فشرحہ بقولہ [و] یکرہ عند الطرفین لاعند ابی یوسف [عناقہ] الخ وقد قدر المشارح نفسہ ومتنہ قبل ھذا باسطر اذاقالا [ یکرہ ان ازار بلا قمیص عند الطرفین  [ و عند ابی یوسف لایکرہ] اھ فسبحان من لایزل ولا ینسی ۱۲ منہ]

ص ۵۰۴،نص ۹۱ فصل دوم

۱۹۔بکر اگر مصنف سیف النقی جیسا ہے تو رجوع ناممکن"یمرقون من الدین کما یمرق الھم من الرمیۃ ثم لایعودون"اور اگر وہی صاحب ہیں جن کے نام سے یہ تحریر شائع ہوئی تو وہ صوفی بننا چاہتے ہیں اور صوفی فورا رجوع الی الحق کرتا ہے۔کہ وہ نفس کابندہ نہیں ہوتا۔ عجب نہیں کہ بنگاہ انصاف اس رسالہ کو دیکھ کر اپنے قول سے توبہ اور سجدہ غیر کی تحریم شائع کریں۔واﷲ الھادی ۱۲ منہ

__________________


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن