دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

قدم بوسی سنت سے ثابت ہے۔

۵۵۰

ایك ہی چیز ارادے اور مقصد کے اعتبار سے کبھی حلال او رکبھی حرام سے متصف ہوتی ہے۔

۵۵۴

انحناء یعنی جھکنا دو قسم ہے مقصود اور وسیلہ،دونوں کے حکم کی تفصیل۔

۵۵۰

حضور اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا یہ فرمان سن کر کہ تم ہمارے مولٰی ہو حضرت زید رضی الله تعالٰی عنہ والہانہ رقص کرنے لگے۔

۵۵۴

وجد کو حرام کہنا عجب ہے کہ وہ حالت اضطراری ہے جس پر حکم ہوہی نہیں سکتا۔

۵۵۱

چلانے کی جائز وناجائز صورتیں۔

۵۵۵

موردا حکام افعال اختیار یہ ہیں نہ کہ اضطراریہ۔

۵۵۱

غنا اگر منکرات شرعیہ پر مشتمل ہو تو بلا شبہہ ممنوع ہے۔

۵۵۶

حضرت سیدنا محبوب الٰہی رضی الله تعالٰی عنہ کی سماع کے حاضرین کو ہدایت کہ تالی کیسے بجائیں۔

۵۵۱

اذکار حسنہ والحانات حسنہ سے سننا کوئی ممنوع نہیں۔

۵۵۶

رقص میں دو صورتیں ہیں:ایك بیخودانہ کہ جائزہے۔ دوسری بالاختیار،اس کی پھر دو صورتیں ہیں کہ اس میں تثنی وتکسر ہے یا نہیں۔ بصورت اول ناجائز ا ور بصورت ثانی عوام کو احتراز چاہئے جبکہ خواص کے لئے ممنوع نہیں۔

۵۵۲

حضرت جنید بغدادی رضی الله تعالٰی عنہ نے آخر عمر میں سماع ترك فرمادیا تھا کیونکہ گانےوالا کوئی اہل نہیں ملتا تھا۔

۵۵۶

تواجد میں نیت صالحہ کی دو صورتیں ہیں ایك عام یعنی تشبہ بصلحاء کرام اور دوسری طالبان راہ کے لئے وجد کی صورت بنائے کہ حقیقت حاصل ہوجائے۔

۵۵۲

شیخ ابو طالب مکی علیہ الرحمۃ کے مناقب سماع میں حلال،حرام اور شبہہ کی اقسام ہے۔

۵۵۷

تواجد کی ایك صورت مذموم اور ایك صورت محمود ہے۔

۵۵۲

کون سا سماع اہل صدق کے نزدیك مردو اور گناہ ہے۔

۵۵۸

لذت شہود پاکر وجد غالب ہو تو رقص جائز ہے۔

۵۵۳

صوفیائے کرام کے بارے میں یہ کہنا کہ ان کے قول وفعل کی کوئی وقعت نہیں بہت سخت بات ہے۔

۵۵۹

حضرت جعفر رضی الله تعالٰی عنہ نے حضور اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے سامنے خوشی سے سرشار ہو کر رقص کیا اور آپ نے منع نہ فرمایا۔

۵۵۴

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن