دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

خارج الصلٰوۃ ایضا [1]۔

سجدۂ  تلاوت کے قائم مقام ہوجاتاہے۔(ت)

جہالت سے شرعی احکام کو غیر اسلامی کردیا۔

(۱۳۶)وجہ دوم: اگر یہ سجدہ مشہور تھا تو ائمہ کو اس میں اختلاف ہے کہ سجدہ آدم ویوسف کو تھا یا سجدہ اﷲ عزوجل کو اور آدم و یوسف قبلہ،ابن عساکر وابوابراہیم مزنی سے راوی:

انہ سئل عن سجود الملئکۃ لآدم فقال ان اﷲ جعل آدم کالکعبۃ [2]۔

یعنی ان سے سجدہ ملائکہ کے بارے میں استفسار ہوا،فرمایا اﷲ عزوجل نے آدم علیہ الصلٰوۃ والسلام کو کعبہ کی طرح کردیا تھا۔

معالم وخازن وغیرھما میں ہے:

وقیل معنی قولہ اسجدوا لاٰدم ای الی آدم فکان آدم قبلۃ والسجود ﷲ تعالٰی کما جعلت الکعبۃ قبلۃ للصلٰوۃ والصلٰوۃ ﷲ تعالٰی [3]۔

یعنی بعض نے کہا معنی آیت یہ ہیں کہ آدم کی طرف سجدہ کرو تو آدم قبلہ تھے اور سجدہ اﷲ تعالٰی کو۔جیسے کعبہ نماز کا قبلہ ہے اور نماز اﷲ تعالٰی کے لئے۔

نیز سورہ یوسف میں ہے:

وروی عن ابن عباس معناہ خروالہ عزوجل۔سجدا بین یدی یوسف والاول اصح [4]۔

ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت ہے معنی یہ ہیں کہ اﷲ تعالٰی کے لئے یوسف کے سامنے سجدہ میں گرے،اور اول زیادہ صحیح ہے۔

امام رازی نے تفسیر کبیر میں اس قول دوم کی تحسین کی۔

حیث قال الوجہ الثانی انھم جعلوا یوسف کالقبلۃ وسجدوا ﷲ شکرا لنعمۃ وجدانہ وھذا

جیسا کہ امام رازی نے فرمایا یا کہ دوسری وجہ یہ ہے کہ انھوں نے حضرت یوسف کو قبلہ کی طرح ٹھہرایا تھا(یعنی ان کی طرف سجدہ کیا)لیکن

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الصلٰوۃ باب سجود التلاوۃ دارحیاء التراث العربی بیروت ۱ /۵۱۸

[2] الدرالمنثور بحوالہ ابن عساکر تحت آیۃ واذقلنا للملائکۃ اسجدوالآدم الخ قم ایران ۱ /۱۵۰

[3] معالم التنزیل علی ہامش تفسیر الخازن تحت آیۃ ۲/ ۳۴ مصطفی البابی مصر ۱ /۴۸

[4] معالم التنزیل علی ہامش تفسیر الخازن تحت آیۃ ۱۲ /۱۰۰ مصطفی البابی مصر ۳ /۳۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن