30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
متشابہات جس طرح الله تعالٰی کے کلام میں ہیں اسی طرح اکابر دین کے کلام میں بھی ہیں۔ |
۵۱۸ |
ثانیا قرآن کریم سے سجدہ مبحوث عنہا کا جواز قطعا ثابت ہونا بوجوہ باطل ہے۔ |
۵۲۰ |
|
فصل چہارم۔ |
۵۱۸ |
وجہ اول۔ |
۵۲۱ |
|
سجدہ آدم ویوسف علیہما الصلٰوۃ والسلام کی بحث اور دلائل قاہرہ سے بطلان استدلال مجوزین کا ثبوت۔ |
۵۱۸ |
علماء کو اختلاف ہے کہ سجدہ آدم زمین پر سررکھنا تھا یا صرف جھکنا۔ |
۵۲۱ |
|
ملائکہ کا حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کون ساتھا۔ |
۵۱۹ |
یوسف علیہ الصلوٰہ والسلام کو ان کے والدین کے سجدہ کی نوعیت کیا تھی۔ |
۵۲۱ |
|
ابلیس سجدہ آدم سے کیوں باز رہا۔ |
۵۱۹ |
بکر کی ایك سخت جہالت۔ |
۵۲۳ |
|
حکم قرآن حدیث سے منسوخ ہوجاتاہے۔ |
۵۲۰ |
امام اجل محمد بن عباد تابعی ہیں اور ام المومنین صدیقہ،عبدالله بن عمر،عبدالله بن عباس،ابوہریرہ اور جابر بن عبدالله کے شاگرد ہیں رضی الله تعالٰی عنہم۔ |
۵۲۳ |
|
مصنف علیہ الرحمہ کی طرف سے استدلال بکر پر کئی وجوہ سے رد۔ |
۵۲۰ |
امام ابن جریح تبع تابعین سے ہیں امام جعفر صادق کے شاگرد اورفع امام شافعی کے دادا استاد ہیں۔ |
۵۲۳ |
|
اولا ملائکہ کو سجدہ آدم کا حکم الله تعالٰی نے آفرینش آدم علیہ الصلٰوۃ والسلام سے پہلے دیا تھا۔ |
۵۲۰ |
جو سجدہ تلاوت نماز میں واجب ہو فورا بشکل رکوع بھی ادا ہوجاتا ہے یونہی رکوع نماز میں اس سجدہ کی نیت کرنے سے جبکہ چار آیت کا فصل دے کرنہ ہو۔ |
۵۲۳ |
|
ملائکہ وبشر کے احکام جدا ہیں۔ |
۵۲۰ |
وجہ دوم۔ |
۵۲۴ |
|
جو حکم ملائکہ کو دیا گیا وہ شریعت مِن قبلنا نہیں۔ |
۵۲۰ |
سجدہ آدم ویوسف ان دونوں کو تھا یا الله عزوجل کو۔ |
۵۲۴ |
|
انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام فعل ممنوع نہیں کرتے۔ |
۵۲۰ |
کعبہ نماز کا قبلہ ہے اور نما ز الله تعالٰی کے لئے ہے۔ |
۵۲۴ |
|
شریعت میں کسی فعل کی عدم ممانعت دو طرح سے ہوتی ہے۔ |
۵۲۰ |
نص قطعی کے مقابلےمیں قیاس کارابلیس ہے۔ |
۵۲۸ |
|
اباحت شرعیہ اور اباحت اصلیہ میں فرق ہے اباحت اصلیہ حکم شرعی نہیں بلکہ عدم حکم ہے۔ |
۵۲۰ |
کعبہ محض پتھروں سے بنے ہوئے مکان کانام نہیں۔ |
۵۲۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع