دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

من غیر کراھۃ[1]۔

وہ اپنی منکوحہ سے ہمبستری بھی کرسکتا ہے پھر اس میں بلا کراہت خرید وفروخت بھی ہوسکتی ہے۔(ت)

مسجد حقیقی میں یہ کراہت نہ بعد قلیل سے زائل ہو نہ اس سترہ سے بلکہ دیوار درکار۔

کما سمعت فظھر الجواب وﷲ الحمد عما اوردالمحقق الحلبی فی الحلیۃ اذ قال لقائل ان یقول لا یلزم من مفارقۃ مساجد البیوت لمساجد الجماعات فی الاحکام المذکورہ عدم کراھۃ الاستقبال المذکور فی الصلٰوۃ فی البیوت بلاحائل بینہ وبین ذٰلك بل ینبغی ان یکون ھذا مما یساوی فیہ الصلٰوۃ فی البیوت و الصلٰوۃ فی مساجد الجماعات فلیتأمل[2] اھ وتقریر الجواب ظاہھر مماقررنا فالتفرقۃ التی ذکر فی المحیط وغیرہ غیر قائمۃ و التسوبۃ التی یریدھا المحقق حاصلۃ والحمدﷲ وعلی حبیبہ والہ الصلٰوۃ الکاملۃ اٰمین۔

اﷲ تعالٰی ہی کے لئے ستائش وخوبی ہے لہذا اس اشکال کا جواب بالکل ظاہر اور واضح ہوگیا کہ جس کو محقق حلبی نے الحلیۃ مں ذکر فرمایا کہ کسی کہنے والے کے لئے یہ گنجائش ہے کہ وہ یوں کہے کہ احکام مذکورہ میں مساجد بیوت(گھروں کی مسجدیں) اور مساجد جماعات(وہ مساجد جو نماز باجماعت کے لئے تعمیر ہوئیں)میں فرق بیان کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ اگر لوگ گھروں کی مساجد میں آڑ اور پردہ کے بغیر نماز پڑھیں تو قبلہ کی طرف منہ کرنے میں کراہت نہ ہو،(بلکہ اس صورت میں ضرور کراہۃ ہونی چاہئے)بلکہ مناسب اور موزوں یہ ہے کہ اس حکم میں مسجد بیت اور مسجد جماعات دونوں برابر یا مساوی ہوں،اس کو سوچنا چاہئے اھ۔جو کچھ ہم نے ثابت کیا اس سے تقریر جواب ظاہر ہوگئی۔لہذا وہ تفرقہ جو محیط وغیرہ میں ذکر کیا وہ قائم نہیں۔اور وہ"تسویہ"جو محقق موصوف چاہتے ہیں وہ حاصل ہے۔جملہ انواع تعریف اﷲ تعالٰی کے لئے ثابت ہیں۔اور اﷲ تعالٰی کے محبوب کریم اور ان کی تمام آل پر کامل رحمتیں نازل ہوں،آمین۔(ت)

ہم اس مختصر بیان کو چار فصل کرتے ہیں:

فصل اول:صحابہ وائمہ واولیاء وکتب پر بکرکے افترا خود اس کے مستندات اوراجماع وفقہ و


 

 



[1]

[2] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن