30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ص ۳۶۹:
|
الانحناء للسلطان اولغیرہ مکروہ لانہ یشبہ فعل المجوس [1]۔ |
بادشاہ ہو کوئی،اس کے لئے جھکنا منع ہے کہ یہ مجوس کے فعل سے مشابہ ہے۔ |
نص۱۱۸:مجمع الانہر جلد ۲ ص ۵۲۱(۱۱۹)قصول عمادی ہے:
|
یکرہ الانحناء لانہ یشبہ فعل المجوسی [2]۔ |
جھکنا منع ہے کہ مجوسی کے فعل سے مشابہ ہے۔ |
نص ۱۲۰:مواہب الرحمن(۱۲۱)اس سے شرنبلالیہ جلد اول ص ۳۱۸(۱۲۲)محیط(۱۲۳)اس سے جامع الرموز ص ۵۳۵(۱۲۴) اس سے ردالمحتار جلد ۵ ص ۳۷۸:
|
یکرہ الانحناء للسلطان وغیرہ [3]۔ |
بادشاہ ہو خواہ کوئی اس کے لئے جھکنا منع ہے۔ |
نص۱۲۵:فتاوٰی کبرٰی للامام الہیتمی:الانحناء بالظھر یکرہ [4]پیٹھ جھکانا مکروہ ہے۔
نص۱۲۶:عالمگیریہ جلد ۵ ص ۳۶۹(۱۲۷)فتاوی امام تمرتاشی سے :
|
یکرہ الانحناء عندالتحیۃ وبہ ورد النھی [5]۔ |
سلام کرتے جھکنا منع ہے حدیث میں اس سے ممانعت فرمائی ہے۔ |
نوع دوم: متلق مزارات یہ بھی تین قسم :
قسم اوّل: مزارات کو سجدہ یا ان کے سامنے زمین چومنا حرام اورحد رکوع تك جھکنا ممنوع۔
نص ۱۲۸: منسك متوسط علامہ رحمۃ اﷲ تلمیذ امام ابن الہمام(۱۲۹)مسلك متقسط شرح ملاعلی قاری ص ۲۹۳:
|
(لایمس عند زیارۃ الجدار)ولایقبلہ(ولا یلتصق بہ ولایطوف ولاینحنی |
زیارت روضہ انور سید اطہر صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم(رزقنا اﷲ العود المیھاد بقبولہ) |
[1] فتاوٰی ہندیۃ کتاب الکراھیۃ البا ب الثامن والعشرون نورانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۳۶۹
[2] مجمع الانھر بحوالہ فصول عمادی کتاب الکراھیۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۴۴۲
[3] ردالمحتار بحوالہ المحیط کتاب الحظروالاباحۃ باب الاستبراء وغیرہ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۲۴۶
[4] الفتاوٰی الکبرٰی لابن حجر مکی باب السیر دارالکتب العلمیہ بیروت ۴/ ۲۴۷
[5] فتاوٰی ہندیہ بحوالہ التمرتاشی کتاب الکراھیۃ الباب الثامن والعشرون نورانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۳۶۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع