30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نص ۹۷:زاہدی(۹۸)اس سے جامع الرموز ص ۵۳۵(۹۹)اس سے ردالمحتار جلد ۵ ص ۳۷۸(۱۰۰)نیز شیخی زادہ علی الملتقی جلد ۲ ص ۵۲۰:
|
الانخناء فی السلام الی قریب الرکوع کالسجود [1]۔ |
سلام میں رکوع کے قریب تك جھکنا بھی مثل سجدہ ہے۔ |
نص ۱۰۱: شرعۃ الاسلام(۱۰۲)اس کی شرح مفاتیح الجنان ص ۳۱۲:
|
(لایقبلہ ولا ینحنی لہ)لکونھا مکروھین [2]۔ |
نہ بوسہ دے نہ جھکے کہ دونوں مکروہ ہیں۔ |
نص ۱۰۳:احیاء العلوم جلد ۲ ص ۱۲۴(۱۰۴)اتحاف السادہ جلد ۶ص۲۸۱:
|
(الانحناء عند السلام منھی عنہ)وھو عن فعل الاعاجم [3]۔ |
سلام کے وقت جھکنا منع فرمایا گیا اور وہ مجوسی کا فعل ہے۔ |
(۱۰۵)عین اعلم قلمی باب ثامن(۱۰۶)شرح علی قاری جلد اول ص ۲۷۴(۱۰۷)ذخیرہ سے(۱۰۸)نیز محیط سے:
|
(لاینحنی)لان الانحناء یکرہ للسلاطین وغیرھم ولانہ صنیع اھل الکتاب [4]۔ |
سلام میں نہ جکھے کہ بادشاہ ہو یا کوئی کسی کے لئے جھکنے کی اجازت نہیں اور ایك وجہ ممانعت یہ ہے کہ وہ یہود ونصارٰی کا فعل ہے۔ |
نص ۱۰۹ :حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ جلد اول ص ۳۸۱:
|
معلوم ان من لقی احد امن الاکابر فحنی لہ رأسہ او ظھرہ ولوبالغ فی ذٰلك فمرادہ التحیۃ والتعظیم دون العبادۃ فلا یکفربھذا الصنیع |
معلوم ہے کہ جو اکابر میں کسی سے ملتے وقت اس کے لئے سر یاپیٹھ جھکائے اگر چہ اس میں مبالغہ کرے اس کا ارادہ تحیت و تعظیم ہی کا ہوتا ہے نہ کہ اس کی عبادت کا تو اس فعل سے کافرنہ ہوجائیگا۔ |
[1] جامع الرموز کتا ب الکراھیۃ ۳/ ۳۱۵ ومجمع الانہر ۲/ ۵۴۲
[2] شرح شرعۃ الاسلام فصل فی سنن المشی وآدابہ مکتبہ اسلامیہ کوئٹہ ص۳۱۲
[3] اتحاف السادۃ المتقین کتاب آداب الاخوۃ والصحبۃ الباب الثالث دارالفکر بیروت ۶/ ۲۸۱
[4] شرح عین العلم لملا علی قاری بحوالہ المحیط والذخیرۃ الباب الثامن امرت پریس لاہور ص۲۱۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع