دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

لتاکلن لحم ھذا الخنزیر یفترض علیہ التناول [1]۔

گوشت کھائے ورنہ میں تجھے قتل کردوں گا۔تو اس پر گوشت کھانا(اپنی جان کے تحفظ کے لئے)فرض ہے۔(ت)

درمختار میں ہے:

اکرہ علی اکل لحم خنزیر بقتل اوقطع عضوا وضرب مربح فرض فان صبر فقتل اثم [2]۔

اگر کسی کو قتل کی دھمکی یا قطع اندام یا ضرب شدید سے ڈراتے ہوئے سور کا گوشت کھانے پر مجبور کیا گیا(تو ایسی حالت میں)اس پر سور کا گوشت کھالینا(اپنی جان کے تحفظ کے لئے)فرض ہے(پھر اگر اس نے نہ کھایا)اور مصیبت پر صبر کیا اورقتل کردیا گیا تو گنہگار ہوگا۔

لیکن یہاں اگر قتل سے بھی اکراہ ہو تو سجدہ تحیت کرلینا صرف افضل کہا فرض کیسا واجب بھی نہ کیا یعنی جائز یہ بھی کہ قتل ہوجائے اور سجدہ تحیت نہ کرے اگر چہ جان بچالینا بہتر ہے تو ظاہر ہوا کہ غیر خدا کو سجدہ تحیت شراب پینے اور سوئر کھانے سے بھی بدتر ہے والعیاذ باﷲ تعالٰی،اور ہوا ہی چاہئے کہ اکل خنزیر میں عبادات غیر خدا کی مشابہت نہیں نہ اسے بلا استحلال کسی نے کفر کہا بخلاف سجدہ تحیت کہ ایك جماعت علماء سے اس پر حکم تکفیر آیاا ور اس کا دوسرے کے لئے کرنا واحد قہار عزوجلالہ کے حق پر دست اندازی ہے۔آدمی دین وانصاف رکھتا ہو تویہی عبارات اس کی ہدایت کو بس ہے۔ولایزید الظالمین الا خسارا (اور ظالموں کے سوائے گھاٹے کے کچھ نہ بڑھائے گا۔ت)

نص ۵۹:عالمگیریہ جلد ۵ ص ۳۶۹(۶۰)فتاوٰی غرائب سے:

لایجوز السجود الا اﷲ تعالٰی [3]۔

سجدہ غیر خدا کے لئے جائز نہیں۔

نص ۶۱:اکلیل امام جلیل خاتم الحفاظ سے فصل اول میں گزرا:فیہ تحریم السجود لغیر اﷲ تعالٰی [4]


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب الاکراہ الباب الثانی نورانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۳۸

[2] درمختار کتاب الاکراہ مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۱۹۶

[3] فتاوٰی ہندیہ بحوالہ فتاوٰی غرائب کتاب الکراھیۃ الباب الثامن والعشرون نورانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۳۶۹

[4] الاکلیل فی استنباط التنزیل تحت آیۃ ۳/ ۸۰ مکتبہ اسلامیہ کوئٹہ ص۵۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن