دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

(۴۶)اختیار شرح مختار(۴۷)اس سے علامہ شیخی زادہ شارح ملتقی جلد ۲ ص ۵۲۰:

اذا قال اھل الحرب لمسلم اسجد للملك والا قتلناك فالا فضل ان لایسجد لان ھذا کفر صورۃ والافضل ان لایأتی بما ھو کفر صورۃ وان کان فی حالۃ الاکراہ [1]۔

جب حربی کافر کسی مسلمان سے کہیں بادشاہ کو سجدہ کر ورنہ ہم تجھےقتل کردیں گے توافضل یہ ہے کہ سجدہ نہ کرےکہ یہ صورۃ کفر ہے اور صورۃ کفر سے بچنا بہتر اگر چہ حالت اکراہ ہو۔

نص ۴۸:فتاوی امام قاضی خان جلد ۴ ص ۳۷۸(۴۹)اس سے فتاوی ہندیہ جلد ۵ ص ۳۶۸(۵۰)نیز اشباہ والنظائر قلمی فن اول قاعدہ ثانیہ (۵۱)اس سے حدیقہ ندیہ امام عارف باﷲ نابلسی جلد اول ص ۳۸۱(۵۲)خزانۃ المفتین کتاب الکراھیۃ (۵۳) فتاوی کبری سے(۵۴)واقعات امام ناطفی (۵۵)اس سے عیون المسائل (۵۶)اس سے واقعات امام صدر شہید باب العین للعیون برمز وللواقعات (۵۷)اس سے غایۃ البیان انزاری قلمی کتاب الکراھیۃ محل مذکور (۵۸)واقعات ناطفی سے جامع الفصولین جلد دوم ص ۳۱۴ :

لو قال للمسلم اسجد للملك والاقتلناك قالوا ان امروہ بذلك للعبادۃ فالافضل لہ ان لا یسجد کمن اکرہ علی ان یکفر کان الصبر افضل وان امروہ بالسجود للتحیۃ والتعظیم کالعبادۃ فالافضل لہ ان یسجد[2]۔

اگر کافر نے مسلمان سے کہا بادشاہ کو سجدہ کر ورنہ تجھے قتل کر دیں گے،علماء نے فرمایا اگرکافر اس سے سجدہ عبادت کو کہہ رہا ہے تو افضل یہ ہے کہ سجدہ نہ کرے جیسے کفر پر اکراہ میں صبر افضل ہے،اور اگر سجدہ تحیت کو کہہ رہا ہے تو افضل یہ ہے کہ سجدہ کرکے جان بچائے۔

اقول:(میں کہتاہوں)ان دس عبارات نے روشن کیا کہ غیر خدا کو سجدہ تحیت شراب پینے اور سوئر کھانے سے بدتر ہے ان میں یہ حکم ہے کہ اگر قتل بلکہ قطع عضو بلکہ ضرب شدید ہی کی تخویف سے ان کے کھانے پینے پر اکراہ کیا جائے تو کھانا پینا فرض ہے ورنہ گنہگار ہوگا، علمگیریہ میں ہے:

اذا اخذ رجلا وقال لا قتلنك او

اگر کسی نے کسی شخص کو پکڑا اور کہا اس سور کا

 


 

 



[1] منح الروض الاززہر شرح الفقہ الاکبر بحوالہ المحیط فصل فی صریحا وکنایۃ مصطفی البابی مصر ص۱۹۳

[2] فتاوٰی ہندیۃ بحوالہ فتاوٰی قاضی خاں کتاب الکراھیۃ البا ب الثامن والعشرون نورانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۳۶۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن