30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کتاب الکراھیۃ میں(۲۶)جواہر الاخلاطی قلمی کتاب الاستحسان(۲۷)اس سے عالمگیریہ جلد ۵ ص ۳۶۸(۲۸)جامع الفصولین جلد ۲ س ۳۱۴(۲۹)برمز من مجمع النوازل(۳۰)مرموزجز یعنی وجیز المحیط سے(۳۱)جامع الرموز ص ۵۳۵(۳۲)جامع الفصولین ص۱۱(۳۴)مجمع الانہر جلد ۲ ص ۵۲۰،اور یہ لفظ امام صدر شہید کے ہیں:
|
من قبل الارض بین یدی السلطان او امیر او سجد لہ فان کان علی وجہ التحیۃ لایکفر ولکن ارتکب الکبیرۃ [1]۔ |
جس نے بادشاہ کو کسی سردار کے سامنے زمین چومی یا اسے سجدہ کیا اگر بطور تحیت ہوکافر نہ ہوگا ہاں مرتکب کبیر ہوا۔ |
جامع الرموز وغیرہ کے لفظ یہ ہیں:لایجوز فانہ کبیرۃ [2] زمین بوسی وسجدہ تحیت ناجائز وکبیرہ ہیں۔جواہر وہندیہ میں یوں ہے:
|
لایکفر ولکن یاثم بارتکابہ الکبیرۃ ھو المختار [3]۔ |
یعنی مذہب مختار میں زمین بوسی سجدہ تحیت سے کافر نہ ہوگا مگر مجرم ہوگا کہ اس نے کبیرہ کیا۔ |
جامع الفصولین کے لفظ دوم یہ ہیں:
|
اثم لو سجدہ علی وجہ التحیۃ لارتکاب ماحرم [4]۔ |
سجدہ تحیت سے گنہگار ہوگا کہ اس نے حرام کا ارتکاب کیا۔ |
مجمع الانہر کے لفظ یہ ہیں:
|
من سجد لہ علی وجہ التحیۃ لایکفر ولکن یصیر آثما مرتکبا الکبیرۃ [5]۔ |
سجدہ تحیت سے کافر تو نہ ہوگا ہاں گنہگار مرتکب کبیرہ ہوگا۔ |
[1] خزانۃالمفتین کتاب الکراھیۃقلمی ۲/ ۲۱۳ و جامع المفصولین الفصل الثامن والثلاثون ۲/ ۳۱۴
[2] خلاصۃ الفتاوٰی کتاب الکراھیۃ مکتبہ الاسلامیہ گنبد قاموس ایران ۳/ ۳۱۵
[3] فتاوٰی ہندیہ بحوالہ جواہر الاخلاطی کتا ب الکراھیۃ الباب الثامن والعشرون ۵/ ۳۶۸
[4] جامع الفصولین الفصل الثامن والثلاثون اسلامی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۱۴
[5] مجمع الانہر کتاب الکراھیۃ فصل فی بیان احکام النظرہ ونحوہ داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۵۴۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع