30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اماالسجدۃ لہٰؤلاء الجبابرۃ فھی کبیرۃ ھل یکفر قال بعضھم یکفر مطلقًا وقال بعضہم(وفی نسخۃ الطبع اکثر ھم)المسالۃ علی التفصیل ان اراد بھا العبادۃ یکفر وان ارادبھا التحیۃ لایکفر قال وھذا موافق لما قال وھذا موافق لما فی سیر الفتاوٰی والاصل [1]۔ |
رہا ان سلاطین کو سجدہ وہ گناہ کبیرہ ہے۔اور کافر بھی ہوگا یا نہیں بعض نے کہا مطلقًا کافر ہوجائے گا اور اکثر نے فرمایا مسئلہ میں تفصیل ہے اگر عبادت چاہی کافر ہوجائے گا اور تحیت تو نہیں۔ اور یہی اس مسئلہ کے موافق ہے جو فتاوٰی کی کتاب السیر اور امام محمد ررضی اﷲ تعالٰی عنہ کی کتاب مبسوط میں ہے۔ |
علی قاری نے اسے یوں نقل بالمعنی کیا:
|
فی الخلاصۃ من سجد لھم ان ارادبہ التعظیم ای کتعظیم اﷲ سبحانہ کفروا ان ارادبہ التحیۃ اختار بعض العلماء انہ لایکفر اقولوھذا ھو الاظھر وفی الظھیریۃ قال بعضھم یکفر مطلقًا [2]۔ اقول:لیس فی الخلاصۃ لفظ التعظیم بل العبادۃ فلا حاجۃ الی ایرادہ ثم تفسیرہ بما یرجع الی العبادۃ الا ان یکون فی نسخۃ لفظ التعظیم کما ان فیھا بعضہم مکان اکثر ھم کنسخۃ القلم واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
خلاصہ میں ہے جس نے انھیں سجدہ کیا اگر تعظیم کا قصد تھا یعنی مثل تعظیم الٰہی تو کافر ہوگیا اور تحیت کا ارادہ نہ تھا تو بعض علماء نے اختیار فرمایا کہ کافر نہ ہوگا،میں کہتاہوں یہی ظاہر تر ہے۔اورفتاوٰی ظہیریہ میں ہے کہ بعض نے کہا مطلقًا کافر ہوجائے گا۔ اقول:(میں کہتاہوں کہ خلاصۃ میں لفظ"التعظیم"نہیں بلکہ لفظ"عبادت"مذکو رہے لہذا اس کے لانے کی کچھ ضرورت نہیں پھر اس کی ایسے کلام سے تشریح کرنا کہ عبادت کی طرف راجح ہے مگر یہ کہ اس کے ایك نسخہ میں لفظ"تعظیم"موجود ہو جیسا کہ اس کے ایک"نسخہ"میں اکثر ھم کی جگہ بعضھم جیسا کہ قلمی نسخہ میں۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)
|
نص ۲۴:امام اجل صدرشہید شرح جامع صغیر میں(۲۵)ان سے امام سمعانی خزانۃ المفتین قلمی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع