دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

مجمع بحار الانوار میں ہے:

کانوا یجعلونھا قبلۃ یسجدون الیھا فی الصلٰوۃ کالوثن [1]۔

مزارات انبیاء کوقبلہ ٹھہرا کر نماز میں ان کی طرف سجدہ کرتے تھے جیسے بت۔

تیسیر نیز سراج منیر شروح جامع صغیر میں ہے:اتخذوھاجھۃ قبلتھم[2]مراد حدیث یہ ہے کہ انھوں نے مزارات کو سمت سجدہ بنالیا۔زواجر امام ابن حجر مکی میں ہے:

اتخاذالقبور مسجدا معناہ الصلٰوۃ علیہ او الیہ [3]۔

قبروں کا محل سجدہ بنالینے کے یہ معنی ہیں کہ ان پر یا ان کی طرف نماز پڑھی جائے۔

علامہ تورپشی نے شرح مصابیح میں دونوں صورتیں لکھیں:

احدھما کانوا یسجدون بقبور الانبیاء تعظیما لھم وقصد العبادۃ۔ثانیھا التوجہ الی قبورھم فی الصلٰوۃ [4]،

ایك یہ کہ بقصد عبادت قبور انبیاء کو سجدہ کرتے،دوسرے یہ کہ ان کی طرف سجدہ کرتے۔

پھر فرمایا:وکلاالطریقین غیر مرضیۃ۔دونوں صورتیں ناپسند ہیں۔

 شیخ محقق لمعات میں اسے نقل کرکے فرماتے ہیں وفی شرح الشیخ ایضا مثلہ [5](شیخ کی شرح میں بھی ایسا ہے۔ت)

 شرح امام ابن الحجر مکی م یں بھی یوں ہیں ہے تو ظاہر کہ سجدہ اور قبر کی طرف سجدہ دونوں حرام ہے۔اور ان احادیث کے تحت میں داخل ہیں،اور دونوں کو وہ سخت وعیدیں شامل۔

اقول:(میں کہتاہوں۔ت)بلکہ صورت دوم اظہر وارجح یہود سے عبادت غیر خدا معروف نہیں۔ولہذا علماء نے فرمایا کہ یہودیت سے نصرانیت بد تر ہے کہ نصارٰی کا خلاف توحید ہے۔اور یہود کا صرف رسالت میں۔


 

 



[1] مجمع بحار الانوار تحت لفظ"قبر"مکتبہ دارالایمان مدینۃ المنورۃ۴/۱۹۶

[2] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت حدیث فاتل اﷲ الیھود الخ مکتہ الامام الشافعی ریاض ۲/ ۱۸۱

[3] الزواجر کتاب الصلٰوۃ اتخاذ القبور مساجد دارالفکر بیروت ۱/ ۲۴۶

[4] لمعات التنقیح شرح مشکوٰۃ المصابیح عن التورپشی باب المساجد الخ مکتبہ المعارف العلمیہ لاہور ۳/ ۵۲

[5] لمعات التنقیح شرح مشکوٰۃ المصابیح عن التورپشی باب المساجد الخ مکتبہ المعارف العلمیہ لاہور ۳/ ۵۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن