30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الشام سجدللنبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال ماھذا یا معاذ،قال اتیت الشام فوافقتھم یسجدون لاساقفتھم وبطارفتھم فوددت فی نفسی ان نفعل ذٰلك بك فقال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فلا تفعلوا فانی لوکنت امرا احدا ان یسجد لغیر اﷲ تعالٰی لامرت المرأۃ ان تسجد لزوجھا [1]۔ |
صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو سجدہ کیا۔حضور نے فرمایا:معاذ! یہ کیا،عرض کی:میں ملك شام کو گیا وہاں نصارٰی کو دیکھا کہ اپنے پادریوں اورسرداروں کو سجدہ کرتے ہیں تو میرا دل چاہا کہ ہم حضور کو سجدہ کریں،فرمایا:نہ کرو۔میں اگر سجدہ غیر خدا کا حکم دیتا تو عورت کو سجدہ شوہر کا۔ |
اقول:(میں کہتاہوں)یہ حدیث حسن ہے اس کی سند میں کوئی ضعیف نہیں۔ابن حبان نے اس کو صحیح روایت کیا اور منذری نے اس کے صالح ہونے کا اشارہ کیا۔
حدیث چہاردہم۱۴:حاکم صحیح مستدرك میں معاذ بن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی:
|
انہ اتی الشام فراٰی النصاری یسجدون لاساقفتھم و رھبانھم وراٰی الیھود یسجدون لاحبارھم و ربانیھم فقال لای شیئ تفعلون ھذا؟ قالو اھذا تحیۃ لانبیاء قلت فنحن احق ان نصنع بنبینا فقال نبی اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انھم کذبوا علی انبیاء ھم کما حرفوا کتابھم لو امرت احدا ان یسجد لا حد لا مرت المرأۃ ان تسجد لزوجھا من عظم حقہ علیھا [2]۔ |
وہ شام کو گئے دیکھا نصارٰی نے اپنے پادریوں اور فقیروں کو سجدہ کرتے ہیں اور یہود اپنے عالموں اور عابدوں کو،ان سے پوچھا یہ کیوں کرتے ہو بولے یہ انبیا کی تحیت ہے۔معاذا فرماتے ہیں میں نے کہا تو ہمیں زیادہ سزا وار ہے کہ ہم اپنے نبی کو کریں۔رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:وہ اپنے انبیاء پر بہتان کرتے ہیں جیسے انھوں نے اپنی کتاب بدل دی ہے کسی کو کسی کے سجدہ کاحکم فرماتا تو شوہر کے عظیم حق کے سبب عورت کو۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع