30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وسلم قاعدومعہ نفر من الانصار(فساق الحدیث وفیہ)فقال افتح ففتح الباب فاذا احدا الفحلین قریب من الباب فلما رأی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سجدلہ فشد رأسہ وامکنہ منہ ثم مشی الی اقصی الحائط الی الفحل الاخر فلما رأہ وقع لہ ساجدا فشد رأسہ وامکنہ منہ وقال اذھب فانھما لا یعصیانك وفیہ قول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لا آمر احدا ان یسجد لاحد ولا آمرت احدا ان یسجد لاحد لامرت المرأۃ ان تسجد لزوجھا [1]۔ |
ایك دروازے کے قریب تھا دیکھتے ہی سجدے میں گرا حضور اقد س صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے باندھ کر حوالہ مالك کیا پھر منتہائے باغ پر تشریف لے گئے دوسرا وہاں ملا اس نے بھی سجدہ کیا اسے بھی باندھ کر حوالہ کیا اور درخواست سجدہ پر ارشاد ہوا میں کسی کو کسی کے سجدہ کے لئے نہیں فرماتا ایسا فرمانا ہوتا تو عورت کو سجدہ شوہر کا حکم کرتا۔
تغایر سیاق دلیل ہے کہ یہ جدا وقعہ ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
حدیث یازدہم۱۱:عبد بن حمید وابوبکر بن ابی شیبہ ودارمی واحمد وبزار وبیہقی جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی:
|
وھذا لفظ الدارمی فی حدیث طویل مشتمل علی معجزات قال خرجت مع النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم فی سفر(فذکر معجز تین الی ان قال)ثم سرنا و رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بیننا کانما علی رؤسنا الطیر تظلنا فاذا جمل ناد،حتی اذا کان بین سما طین خر ساجدا(ثم ساق الحدیث الی ان قال)قال المسلمون |
"میں ایك سفر میں ہمراہ رکاب والا تھا قضائے حاجت کے لئے پردے کی ضرورت تھی دوپیڑ چارگز کے فاصلے سے تھے مجھ سے فرمایا:اے جابر اس پیڑ سے کہہ دے کہ دوسرے سے مل جا۔فورا مل گئے۔بعد فراغ اپنی اپنی جگہ چلے گئے پھرسوار ہوا راہ میں ایك عورت اپنا بچہ لئے ملی۔عرض کی:یا رسول اﷲ !اسے ہر روز تین دفعہ شیطان دبا تا ہے حضور نے اس سے بچہ لےکر تین بار فرمایا:دور ہو اے خدا کے دشمن! میں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع