دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

ان تسجد لزوجھا لما لہ من الحق علیھا[1]۔

آدمی کو لائق نہیں کہ آدمی کو سجدہ کرے ایسا مناسب ہوتا تو میں عورت کو فرماتا کہ شوہر کو سجدہ کرے اس حق کے سبب جو اس کا اس پر ہے۔

امام جلال الدین سیوطی نے مناہل الصفا میں فرمایا:اس حدیث کی سند حسن ہے۔

حدیث عــــــہ سوم۳:احمد ونسائی وبزار وابونعیم انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی:

قال کان اھل بیت من الانصار لھم جمل یسنون علیہ وانہ استصعب علیھم(فذکر القصۃ الی قولہ) فلما نظر الجمل الی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خر ساجدا بین یدیہ فقال لہ اصحابہ یار سول اﷲ ھذہ بہیمۃ لاتعقل تسجد لك ونحن نعقل فنحن احق ان

یعنی انصار میں ایك گھر کا آبکشی کا اونٹ بگڑ گیا کسی کو پاس نہ آنے دیتا کھیتی اور کھجوریں پیاسی ہوئیں۔سرکار میں شکایت عرض کی، صحابہ سے ارشاد ہوا چلو باغ میں تشریف فرما ہوں۔اونٹ اس کنارے پر تھا۔حضور انور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی طرف چلے۔انصارنے عرض کی یا رسول اللہ! وہ بورا نے(باؤلے)کتے کی طرح ہوگیا ہے مبادا حملہ کرے۔فرمایا ہمیں اس کا اندیشہ نہیں۔ اونٹ حضور کو دیکھ کر

 

عــــــہ: عزاہ لاحمد فی الدرالمنثور[2] ولہ للنسائی فی المواھب [3]وفی الترغیب البزار قال المنذری رواہ النسائی مختصرا[4] اھ ورأیتہ لابی نعیم فی دلائل النبوۃ ووقع فی کنزالعمال [5]رمز ت للترمذی وھو تصحیف ن للنسائی عکس ماسبق علقہ الترمذی عن کثیرین تحت حدیث ابی ھریرۃ الاول منھم الانس رضی اﷲ تعالٰ عنہم ۱۲ منہ غفرلہ۔

درمنثور میں احمد اور مواہب میں حمد اورنسائی کی طرف منسوب ہے اور ترغیب میں بزار کا اضافہ ہے۔امام منذری نے کہا۔اور اس کونسائی نے مختصرا روایت کیا ہے اھ اور میں نے ابونعیم کی دلائل النبوۃ میں دیکھا کہ اور کزشتہ غلطی کے برعکس یہاں غلطی ہے اس کو ترمذی نے ابوہریرہ کی حدیث کے تحت حضرات سے بطور تعلیق روایت کیاہے ان حضرات میں پہلے حضرت انس رضی اﷲ عنہم ہیں۔۱۲ منہ(ت)

 

 



[1] مجمع الزوائد بحوالہ احمدوالبزار باب فی معجزاتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الخ دارالکتب بیروت ۹/ ۷۱۴،نسیم الریاض فصل فی الآیات فی ضروب الحیوانات ۳ /۸۰،۸۱ و شرح الشفاء لملاعلی قاری علی ہامش نسیم الریاض۳/ ۸۰

[2] الدرالمنثور ۲/ ۱۵۴

[3] المواھب اللدنیہ معجزات کلام الحیوانات ۲/ ۵۴۹

[4] الترغیب والترھیب حدیث ۲۰ ۳/ ۵۵

[5] کنزالعمال حدیث ۴۴۷۷۷ ۱۶/ ۳۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن