30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ہے:
|
قال جاءت امرأۃ الی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فقالت یارسول اﷲ اخبر نی ماحق الزوج علی الزوجۃ قال لوکان ینبغی لبشر ان یسجد لبشر لامرت المرأۃ ان تسجد لزوجھا اذا دخل علیہالما فضلہ اﷲ علیھا ھذا لفظ البزار[1] والحاکم والبیھقی وعندالترمذی المرفوع منہ بلفظ لوکنت آمرا احدا ان یسجد لاحد لا مرت المرأۃ ان تسجد لزوجھا [2]۔ |
ایك عورت نے بار گاہ رسالت علیہ افضل الصلٰوۃ والتحیۃ میں حاضر ہوکر عرض کی یا رسول اﷲ شوہر کا عورت پر کیا حق ہے۔ فرمایا اگر کسی بشر کو لائق ہوتا کہ وہ دوسرے بشر کو سجدہ کرے تومیں عورت کو فرماتا کہ جب شوہرگھر میں آئے اسے سجدہ کرے اس فضیلت کے سبب جو اﷲ نے اسے اس پر رکھی ہے یہ الفاظ بزر،حاکم اور بیہقی کے ہیں۔امام ترمذی کے ہاں مرفوع الفاظ یہ ہیں کہ اگر کسی کو کسی کے لئے سجدہ کاحکم فرماتا تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے۔امام ترمذی فرماتے ہیں حدیث حسن صحیح ہے۔(ت) |
حدیث عــــــہ دوم۲:بزار نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالی عنہ سے روایت کی:
|
قال دخل النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم حائطا فجاء بعیر فسجد لہ فقالوا ھذہ بہیمۃ لاتعقل سجدت لك ونحن نعقل فنحن ان نسجد لك فقال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لبشران یسجد بشرلو صلح لامرت المرأۃ |
حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم ایك باغ میں تشریف لے گئے ایك اونٹ نے حاضر ہوکر حضور کو سجدہ کیا صحابہ نے عرض کی یہ بے عقل چوپایہ ہے اس نے حضور کو سجدہ کیا ہم تو عقل رکھتے ہیں ہمیں زیادہ لائق ہے کہ حضور کوسجدہ کریں۔فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے |
|
عــــــہ: شروح الشفاء الخفاجی والقاری و مناھل الصفا فی تخریج احادیث الشفاء للامام خاتم الحافظ ۱۲ منہ۔ |
شفاء شریف کی شروح خفاجی اور قاری کی اور مناہل الصفا تخریج احادیث الشفاء امام خاتم الحفظ کی۔۱۲ منہ(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع