دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

یسجدو ا لہ [1]۔

اور یہ وہی لوگ تھے جنھوں نے حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام سے انھیں سجدہ کرنے کی اجازت مانگی۔(ت)

بیضاوی وارشاد العقل میں ہے:

دلیل ان الخطاب للمسلمین وھم المستأذنون لان یسجد وا لہ [2]۔

آیت میں یہ دلیل ہے کہ اس میں خطاب مسلمانوں کو ہے۔ اوریہ وہی لوگ ہیں کہ جنھوں نے حضور پاك سے انھیں سجدہ کرنے کی اجازت مانگی۔(ت)

کبیر [3]میں قول کشاف نقل کرکے مقرر کھا فتوحات میں ہے:

یقرب ھذا الاحتمال فی اٰخر الایۃ بعد اذ انتم مسلمون [4]۔

آیت کریمہ کے آخر میں"بعد اذ انتم مسلمون" کے الفاظ اس احتمال کے قریبی ہونے کو چاہتے ہیں۔(ت)

عنایۃ القاضی میں ہے:

ھذا الفاصلۃ رجیح القول بانھا نزلت فی المسلمین القائلین افلا نسجدلك [5]۔

یہ فاصلہ اس قول کی ترجیح ہے کہ آیت اﷲ مسلمانوں کے حق میں نازل ہوئی کہ جو حضور پاك سے عرض کررہے تھے کیا ہم آپ کو سجدہ نہ کریں(ت)

تفسیرنیشاپوری میں بھی اس کی تقویت کی اقول وباﷲ التوفیق(میں اﷲ تعالٰی کی توفیق سے کہتاہوں)خطاب نصارٰی پر انتم مسلمون میں مجاز کی ضرورت ہے کہ نصارٰی نجران مسلمان کب تھے تو معنی عــــــہ یہ لینے ہونگے ایامرکم آباءکم الاولین بالکفر بعد ان کانوا مسلمین۔کیا عیسٰی تمھارے اگلے

عــــــہ: اقول:وتاویلی ھذا اصح و

اقول:میری یہ تاویل بیضاوی کے حاشیہ میں(باقی اگلے صفحہ پر)

 


 

 



[1] مدارك التنزیل تحت آیۃ ۳/ ۸۰۔ ۱/ ۱۶۶ وتفسیر کشاف تحت ۳/ ۸۰ انتشارات آفتاب تہران ۱/ ۴۴۰

[2] انوار التزیل(تفسیر بیضاوی) النصف الاول ص۶۶ وارشادالعقل السلیم تحت آیۃ ۳/ ۸۰ الجزء الثانی ص۵۳

[3] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر) تحت آیۃ ۳/ ۸۰ المطبعۃ البہیۃ المصریۃ مصر الجئز الثامن ص۱۲۱

[4] الفتوحات الالٰہیہ تحت آیۃ ۳/ ۸۰ مصطفی البابی مصر ۱/ ۲۹۱

[5] عنایۃ القاضی علی انوازل التنزیل تحت آیۃ ۳/ ۸۰ دارصادر بیروت ۳/ ۴۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن