دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

فانہ لا ینبغی ان یسجدوا لاحد من دون تعالٰی فانزل اﷲ تعالٰی ماکان لبشر الی قول بعد اذا نتم مسلمون o[1]

اسے اسی کے لئے رکھو اس لئے کہ اﷲ کے سوا کسی کو سجدہ سزا وار نہیں اس پر اﷲ عزوجل نے یہ آیت اتاری۔

اکلیل فی استباط التزیل میں اس آیت کے نیچے یہی حدیث اختصار ذکر کے فرمایا:ففیہ تحریم المسجود لغیر اﷲ تعالٰی[2](اس میں غیر خدا کے لئے حرمت سجدہ کا بیان ہے۔ت)

 تو اس آیہ کریمہ نے غیر خدا کو سجدہ حرام فرمایا:آیت کی ایك شان نزول یہ بھی ہے کہ نصارٰی نے کہا ہمیں عیسٰی نے حکم دیا ہے کہ ہم ان کو خدا مانیں اس پر اتری،امام خاتم الحفاظ نے جلالین میں دونوں سبب یکساں بیان کئے:

نزل لما قال نصارٰی نجران ان عیسٰی امر ھم ان یتخذوا ربا اولما طلب بعض المسلمین السجود لہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم[3]۔

آیت مذکورہ اس وقت نازل ہوئی جب بحران کے عیسائیوں نے کہا کہ حضرت عیسٰی السلام نے انھیں حکم دیا کہ وہ حضرت عیسٰی کو رب بنالیں،یا اس کانزول اس وقت ہوا جب بعض مسلمانوں نے حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام سے انھیں سجدہ کرنے کا مطالبہ کیا۔(ت)

اس نے ظاہر کردیا کہ دونوں سبب قوی ہیں کہ خطبہ میں وعدہ ہے کہ تفسیر میں وہی قول لائیں گے جو سب سے صحیح تر ہو اور بیضاوی ومدارك وابوسعود وکشاف وتفسیر کبیر میں وشہاب وجمل وغیرہم عامہ مفسرین نے اسی سبب اول کو ترجیح دی ہے کہ مسلمانوں نے حضور کو سجدے کی درخواست کی اس پر اتری خود آخرآیت میں فرمایا گیاتمھیں کفر کا حکم دیں بعد اس کہ تم مسلمان ہو تو ضرور مسلمان مخاطب ہیں جو خواہان سجدہ ہوئے تھے نہ کہ نصارٰی۔مدارك شریف وکشاف میں ہے:

بعد اذانتم مسلمون یدل علی ان المخاطبین کانوا مسلمین وھم الذین استأذنوہ ان

آیت کے الفاظ"بعد اذا انتم مسلمون"اس بات پردلالت کرتےہیں کہ آیت کریمہ کے مخاطب مسلمان تھے

 


 

 



[1] الدرالمنثور بحوالہ عبد بن حمید الحسن تحت آیۃ ۳/ ۸۰ مکتبہ آیۃ اﷲ العظمی قم ایران ۲/ ۴۷

[2] الاکلیل فی استنباط التنزیل تحت آیۃ ۳/ ۸۰ مکتبہ اسلامیہ کوئٹہ ص۵۴

[3] تفسیر جلالین تحت آیۃ ۳/ ۸۰ اصح المطابع دہلی ۱/ ۲۴۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن