دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

سجدہ تحیہ پہلی شریعتوں میں جائز تھا۔

۴۱۷

سچے محبان اہلبیت کرام کے لئے روز قیامت نعمتیں برکتیں اور راحتیں ہیں۔

۴۲۲

ملائکہ نے حضرت آدم علیہ الصلٰوۃ والسلام کو سجدہ کیا۔

۴۱۷

سید وغیر سید دونوں عالم دین سنی صحیح العقیدہ اور صدارت کے اہل ہوں تو سید کو ترجیح ہوگی۔

۴۲۲

یعقوب علیہ الصلٰوۃ والسلام ان کی زوجہ اور گیارہ بیٹوں نے یوسف علیہ الصلٰوۃ والسلام کو سجدہ کیا۔

۴۱۷

سید سنی المذہب کی تعظیم لازم ہے اگر چہ اس کے اعمال کیسے ہی ہوں ان اعمال کے سبب اس سے تنفر نہ کیا جائے بلکہ نفس اعمال سے تنفر کیا جائے۔

۴۲۳

حضرت یحیٰی علیہ السلام نے حضرت عیسٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام کو سجدہ کیا جب کہ دونوں ہی شکم مادر میں تھے۔

۴۱۷

سید کی بد مذہبی اگر حدکفر تك پہنچ گئی ہو تو اس کی تعظیم حرام کہ اب وہ سید ہی نہ رہا۔

۴۲۳

علماء حرمین نے علماء دیوبند کی نام بنام تکفیر کی۔

۴۱۷

فضل نسب منتہائے نسب کی افضلیت پر ہے۔

۴۲۳

نماز پنجگانہ کے بعد مسجد میں نمازیوں کا ایك دوسرے سے مصافحہ کرنا جائز اور بنیت حسنہ مستحب و مستحسن ہے اور جہاں مسلمانوں میں اس کی عادت ہو وہاں انکار کرکے تفرقہ وفتنہ پیدا کرنا جہالت اور بربنائے اصول وہابیت ہو تو صریح ضلالت ہے۔

۴۱۸

فضل دو طرح کا ہے ایك فضل ذاتی دوسرا فضل انتساب۔   

۴۲۳

بوسہ قبر کے مسئلہ مں بہت اختلاف ہے عوام کے لئے زیادہ احتیاط منع میں ہے۔

۴۱۹

آیہ کریمہ"ان اکرمکم عند اﷲ اتقاکم"میں فضل ذاتی مراد ہے۔

۴۲۳

ابتدا بہ سلام کہاں سنت اور کہاں مکروہ ہے۔

۴۱۹

تعظیم سادات بوجہ فضل انتساب دراصل تعظیم رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہے۔

۴۲۳

کن لوگوں پرجواب سلام واجب نہیں

۴۱۹

سجدہ دو قسم ہے سجدہ عبادت اور سجدہ تحیت،اول غیر خد اکے لئے کفرہے اور ثانی غیر خدا کے لئے حرام ہے۔

۴۲۳

سادات کرام کی تعظیم فرض اور توہین حرام ہے۔

۴۲۰

کفر وشرك کبھی کسی شریعت میں جائز نہیں ہوسکتا۔

۴۲۳

اولاد رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم،انصار اور عرب کا حق نہ پہچاننے والا تین علتوں سے خالی نہیں۔

۴۲۰

O رسالہ الذبدۃ الزکیۃ فی تحریم سجود التحیۃ(متعدد قرآنی آیات،چالیس حدیثوں اور ڈیڑھ سو نصوص فقہ سے سجدہ تعظیمی کی حرمت کا ثبوت)

۴۲۵

محبت آل اطہار کے بارے میں متواتر حدیثیں بلکہ آیت قرآنی ہے۔

۴۲۱

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن