دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

 

 

الزبدۃ الزکیۃ لتحریم سجود التحیۃ ۱۳۳۷ھ
(سجدۂ تعظیمی کے حرام ہونے کے بارے میں پاکیزہ مکھن)

 

مسئلہ ۱۸۶:باراول از بنارس پھاٹك شیخ سلیم مدرسہ ابراہیمیہ مرسلہ مولوی حافظ عبدالسمیع صاحب ۹ رمضان المبارك ۱۳۳۷ھ

بسم اﷲ الرحمن الرحیم ط

کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ میں کہ قال زید سجدہ تعظیم وتحیت مرشد طریقت کے لئے اب بھی جائز ہے اور استدلال کرتا ہے حضرت آدم علیہ السلام کے مسجود ملائکہ ہونے سے ونیز واقعہ حضرت یوسف علیہ السلام سے،اور کہتا ہے " فَاُلْقِیَ السَّحَرَۃُ سٰجِدِیۡنَ ﴿ۙ۴۶﴾"[1]۔ساحروں نے حضرت موسٰی علیہ السلام کو سجدہ کیا۔قال عمرو سجدہ تحیت ادیان ماضیہ میں جائز تھا ہماری شریعت غراء محمدیہ علی صاحبہا الصلٰوۃ والسلام میں وہ حکم منسوخ ہوا۔جیسا کہ تفسیر جلالین،مدارک،خازن،روح البیان،جامع البیان، تفسیر کبیر،فتح العزیز وغیرہم میں مصرح ہے۔اور ساحروں کو عرفان حق حاصل ہوا اور انھوں نے معبود حقیقی کو سجدہ کیا۔جیسا کہ " قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾ رَبِّ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۴۸﴾ "[2] (جادو گر کہنے لگے ہم تمام جہانوں کے رب پر


 

 



[1] القرآن الکریم ۲۶/ ۴۶

[2] القرآن الکریم۷ /۱۲۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن