دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

الارض بین یدی العلماء والزھاد فعل الجھال و الفاعل والراضی اٰثمان کذا فی الغرائب[1]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

جامع صغیر میں ہے کسی بڑے کے آگے زمین بوسی حرام ہے۔ اور ایسا کرنے والا اس پر راضی ہونے والا دونوں گناہ گار ہیں تاتارخانیہ میں اسی طرح مذکور ہے۔اہل علم اور زاہدوں کے آگے زمین چومنا جاہلوں(ناواقف لوگوں)کا طریقہ ہے۔ لہذا ایسا کرنے والا اور اس پر راضی ہونے والا(دونوں) گنہگار ہیں فتاوٰی الغرائب میں یہی مذکورہے۔اور اﷲ تعالٰی سب سے بڑا عالم ہے۔(ت)

مسئلہ ۱۷۲:             از ضلع گیا پردہ چك ڈاکخانہ شمشیر نگر مسئولہ ابوالبرکات بروز شنبہ بتاریخ ۱۷ صفر المظفر ۱۳۳۴ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بعد نماز عید وبقر عید مصافحہ و معانقہ کرنا  آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے ثابت ہے یا کہ نہیں؟ حدیث مع حوالہ کتب تحریر ہو اور ان اوقات میں مصافحہ کرنا کتب حنفیہ سے ثابت ہے کہ نہیں؟ فقط۔

الجواب:

احادیث صحیحہ سے مصافحہ کی سنیت ثابت ہے اور خصوصیت وقت اسے ناجائز نہ کردے گی۔حدیث میں ہے:

صوم یوم السبت لالك ولا علیك [2]۔

صرف سنیچر کے دن روزہ رکھنا نہ تو تیرے لئے مفیدہے نہ مضر۔(ت)

شاہ ولی اﷲ دہلوی نے مسوی شرح مؤطا میں جواز مصافحہ بعد نماز عید کی اور نسیم الریاض میں مصافحہ بعد صلوۃ کی نسبت ہے:


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب الکراھیۃ الباب الثامن والعشرون نوانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۳۶۹

[2] مسند احمد بن حنبل حدیث امرأۃ رضی اﷲ عنہا دارالفکر بیروت ۶/ ۳۶۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن