دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

(ترجمہ اشعار:

(۱)لوگوں کے پیشوا حضرت بایزید بسطامی رحمہ اﷲ تعالٰی مکہ معظمہ کی جانب حج اور عمرہ کے ارادے سے تیز چلے۔

(۲)(راہ میں)نئے چاند کی طرح ایك کُبڑا بزرگ دیکھا اس میں شان وشوکت(دبدبہ)اور مردوں جیسی گفتگو پائی۔

(۳)جب حضرت بایزید نے اسے اقطاب زمانہ میں سے پایا تو عجز وانکساری کا اظہار کرکے اس کی خدمت کے لئے دوڑ دھوپ کرنے لگے۔

(۴)اس نے فرمایا:اے بایزید! کہاں جانے کا ارادہ ہے تو نے کہاں جانے کے لئے سامان سفراختیار کیا ہے۔

(۵)حضرت بایزید نے انھیں جواب دیا کہ آج بڑے شوق سے کعبہ شریف کی طرف جانے کا ارادہ کیا ہے۔پھر فرمایا وہاں تو اپنے ساتھ کیا زادراہ رکھتاہے۔

(۶)عرض کی:میں چاندی کے دو سودرھم اپنے پاس رکھتا ہوں،میں نے اپنی چادرکے ایك کونے میں انھیں مضبوط باندھ رکھا ہے۔

(۷)انھوں نے فرمایا:تو سات مرتبہ میرے گردا گرد طواف کر(یعنی چکر لگا)اور پھر طواف حج سے اسے زیادہ بہتر شمار کر۔

(۸)درحقیقت وہ حق ہے جو تیری جان نے دیکھا ہے کہ اس نے مجھے اپنے گھر پرفضیلت اور فوقیت بخشی ہے۔

(۹)اس میں کوئی شك وشبہہ نہیں کہ کعبہ شریف اس کی بھلائیوں کا گھر(مرکز)ہے لیکن میری تخلیق تو اس کے اندرون خانہ سے ہوئی ہے۔

(۱۰)جب وہ گھر بنایا تو اس کا چکرنہ لگایا،اور اس گھر میں بغیر اس زندہ جاوید کے کوئی دوسرا نہیں آیا۔

(۱۱)جب تو نے مجھے دیکھا تو اﷲ تعالٰی کو دیکھا،گویا تو نے سچائی کے کعبہ کے آس پاس پھیرے لگائے۔

(۱۲)میری خدمت کرنا دراصل اﷲ تعالٰی کی اطاعت اور تعریف ہے۔لہذا یہ نہ سمجھنا کہ حق مجھ سے جدا ہے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن