دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

اعنی سنی حنفی کے نزدیك مطلقًا مثل تعریف اعنی نقل وقوف عرفات کے ہے۔چنانچہ محقق بدایونی حضرت مولانا فضل رسول صاحب تغمدہ اﷲ تعالٰی بغفرانہ واسکنہ بحبوحۃ جنانہ(اﷲ تعالی انھیں اپنی بخشش سے ڈھانپ دے اور وسط جنت میں انھیں بسائے۔ت)بوارق محمدیہ میں فرماتے ہیں:

وحق آنست کہ طواف درحکم سجدہ تحیۃ نیست مثل تعریف است متقارب بتقبیل [1]اھ بلفظ الشریف۔

حق یہ ہے کہ طواف سجدہ تعظیمی کے حکم میں نہیں بلکہ)وہ تعریف فـــــ کی طرح(مانند)بوسہ دینے کے قریب ہے یعنی اس کا حکم ا س کے قریب ہے شریف الفاظ مکمل ہوگئے۔(ت)

اور تعریف کے باب میں علامہ حلبی نے تو شرح منیہ میں مطلقًا لیس بشیئ مندوب ولا مکروہ [2](اس میں کوئی کام مستحب اور مکروہ نہیں۔ت)فرماکر آخر بحث میں عطا خراسانی علیہ الرحمۃ کا قول۔

ان استطعت ان تخلو بنفسك عشیۃ عرفۃ فافعل [3]۔

اگر تو یوم عرفہ پچھلے پہر اپنے آپ کو خلوت گزیں بناسکتا ہے تو بنا ڈال۔(ت)

دال برندب نقل کرکےاسی کو معتمد بتایا۔چنانچہ فرمایا:

وھذا ھو المعتمد واﷲ تعالٰی سبحنہ اعلم۔[4]

اوریہی قابل اعتما دہے۔اور اﷲ پاك اور برتر سب سے اچھا جانتاہے۔(ت)

لیکن قول باقلانی علیہ الرحمۃ:

لواجتمعوا لشرف ذٰلك الیوم لسماع الوعظ بلا وقوف و کشف راس جاز بلاکراھۃ

اگر لوگ اس دن(یعنی روز عرفہ(۹ ذوالحجہ)اس کی شرافت وبزرگی اور وعظ ونصیحت سننے کےلئے کسی جگہ جمع ہوجائیں بشرطیکہ

 


 

 



[1] البوارق المحمدیہ باب اول در عقائد نجدیہ مطبع سویل ملیٹری اپرفنج ص۴۶

[2] غنیہ المستملی شرح منیہ المصلی فروع خروج الی المصلی سہیلی اکیڈمی لاہور ص۵۷۳

[3] غنیہ المستملی شرح منیہ المصلی فروع خروج الی المصلی سہیلی اکیڈمی لاہور ص۵۷۴

[4] غنیہ المستملی شرح منیہ المصلی فروع خروج الی المصلی سہیلی اکیڈمی لاہور ص۵۷۴

فـــــ:ذوالحجہ کی ۹ تاریخ کو اہل عرفات کے ساتھ مشابہت اختیار کرتے ہوئے اجتماعی صورت میں کسی جگہ کھڑا ہونے کوائمہ فقہ"تعریف"کانام دیتے ہیں۔مترجم،

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن