دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

کافلہ مسمی بنام تاریخی منیر العین فی حکم تقبیل الابھامین تصنیف کردہ ام وآنجا بحول اﷲ تعالٰی کلام را باقصی مراتب نقد وتحقیق رسانیدہ ہر کرا ہوائے اطلاع برقول فیصل وفصل مفصل درسرشت گو خویش ببادبسوئے آن رسالہ مراجعت اینجا جواب سائل راہمیں قدر پسند ست کہ چیزے کہ حرمتیں از شرع مطہر ثابت نیست ہرکہ حرامش گوید افترا برشرع مطہر میکنند وافتراء برخدا ورسول وآسان کارے ست والعیاذباﷲ سبحانہ وتعالٰی،قال ربنا تبارك قدس" وَ لَا تَقُوۡلُوۡا لِمَا تَصِفُ اَلْسِنَتُکُمُ الْکَذِبَ ہٰذَا حَلٰلٌ وَّ ہٰذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُوۡا عَلَی اللہِ الْکَذِبَ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَفْتَرُوۡنَ عَلَی اللہِ الْکَذِبَ لَا یُفْلِحُوۡنَ ﴿۱۱۶﴾ؕ "[1] ایناں کہ اصول کا سدہ وفروع فاسدہ دردین اختراع کردہ صدہا مباحات شرعیہ بلکہ مستحبات قطعیہ بلکہ سنن ثابتہ رابدعت شنیعہ وحرام شدید بلکہ مخل اصل ایمان وشرك صریح وواجب العقاب وقطعی الوعید میگویند قطعا برخدا ورسول جل جلالہ وصلی اﷲ تعالٰی علیہ سلم دروغ می بند ند و درمغاك ہلاك فقد باء باحد ھما [2]

 " وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰی عَلَی اللہِ

اس مسئلہ میں ایك مستقل جامع رسالہ مسمٰی بہ اسم تاریخ "منیر العین فی حکم تقبیل الابھامین"تصنیف کردہ ہے جس میں اﷲ تعالٰی کی مدد سے کلام کو انتہائی مرتبہ تك پہنچانے میں تحقیق وتنقیح سے کام لیا ہے،جس کو اس معاملہ میں قول فیصل پر اطلاع کاشوق ہو تو وہ اس رسالہ میں قول فیصل پراطلاع کا شوق ہو تو وہ اس رسالہ کی طرف رجوع کرے،یہاں سائل کے لئے جواب میں اتنا ہی کافی ہیے۔کہ جس چیز کی حرمت شرعا ثابت نہیں اس کو حرام کہنا شریعت پر افتراء ہے اور اﷲ تعالٰی اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر افتراء کیا آسان کام ہے واﷲ تعالٰی اعلم۔اﷲ تعالٰی نے فرمایا:"اﷲ تعالٰی پر افتراء کرتے ہوئے اپنی زبانوں سے جھوٹ مت بتاؤ کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے جو لوگ اﷲ تعالٰی پر افتراء کرتے ہیں وہ فلاح نہ پائیں گے"ان لوگوں نے دین میں من گھڑت اصول اور فاسد مسائل کا اختراع کرکے صدہا شرعی مباہات بلکہ مستحبات کو بلکہ سنن ثابتہ کو بدعت سیئہ اور حرام بلکہ اصل ایمان کے لئے مخل اور صریح شرك اور واجب العقاب والوعید قرار دیا ہے یہ اﷲ تعالٰی اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر جھوٹ افتراء باندھتے ہیں اور ہلاکت کا راستہ اپناتے ہیں اورمتعد آیات وعید کا مصداق بنتے ہیں۔ان لوگوں کا یہ

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۱۶/ ۱۱۶

[2] صحیح البخاری کتاب الادب باب من کفر اخاہ بغیر تاویل الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۹۰۱،صحیح مسلم کتاب الایمان باب بیان حال ایمان من قال لاخیہ المسلم یا کافر قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۵۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن