30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وغیرہ مشائخ واساتذہ خود آورد کہ ہر گز چیزے از آنہا ازحضرت رسالت علیہ افضل الصلٰوۃ والتحیۃ بلکہ از صحابہ وتابعین ہم روئے ثبوت ندیدہ است بلکہ چیز ہابینی کہ خود دارمختراعا ایں علماء باشد ہم ازیں باب ست عمل جدی یعنی مرض چیچك کہ شاہ عبدالعزیز صاحب دہلوی در تفسیر سورۃ بقرۃ ذکر نمود وخود از قول الجمیل وغیرہ تصانیف شاہ ولی اﷲ دہلوی چہ پرسی کہ از انجا ازیں قبیل تو دہ مخترعات ومحدثات تواں یافتہ شاہ صاحب مذکور درہوامع شرح حزب البحر سپید گفت کہ"اجتہاد را در اختراع اعمال تصریفیہ راکشادہ ست مانند استخراج اطباء نسخہائے قرابادیں را ایں فقیر معلوم شد است کہ در وقت طلوع رامعلوم شدہ است کہ دروقت طلوع صبح صادق باسفار مقابل صبح نشستن وچشم رابآن نور دوختن و"یانور"راگفتن تاہزار بار کیفیت ملکیہ راقوت میدہد [1]الخ،بالجملہ درجواز ایں فعل اصلا مجال مقال ومحل شبہ واحتمال نیست وہیچ ولیلی از دالائل شرع مرمنع وتحرمیش دلالت ندارد وفقیر غفراﷲ تعالٰی دریں مسئلہ رسالہ حافلہ |
وغیرہ سے یہ اعمال ذکر فرمائے ہیں اور خود فرمایا کہ یہ جدید وظائف واعمال حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام بلکہ صحابہ کرام و تابعین تك سے ہر گز ثابت نہیں بلکہ آپ کو معلوم ہے کہ تمام اعمال ان علماء کے ایجاد کردہ ہیں۔انہی امور میں سے چیچك کے لئے ایك عمل تفسیر عزیزی میں حضرت شاہ عبد العزیز رحمہ اﷲ تعالٰی نے سورۃ بقرہ میں ذکر فرمایا اس معاملہ میں شاہ ولی اﷲ تعالٰی محدث دہلوی کی کتاب قول الجمیل وغیرہ تصانیف کا کیا کہنا ان میں جگہ جگہ اس قسم کے جدید ایجاد کردہ اعمال کاذ کر موجود ہے۔حضرت شاہ صاحب نے ہوامع شرح حزب البحر میں فرمایا کہ"اعمال تصریفیہ میں اجتہاد کو اختراع اعمال میں کافی دخل ہے جسطرح کہ اتباع حضرات قرابا دین کے نسخوں میں استخراج کرتے ہیں چنانچہ اس فقیر(شاہ ولی اﷲ صاحب)کو معلوم ہے کہ صبح صادق کے طلوع کے وقت مطلع کی طرف متوجہ ہوکر بیٹھنا اور اپنی آنکھوں کو صبح کی روشنی کے سامنے کھلا رکھنا اور ہزا ربار "یانور"کا ورد کرنا ملکی قوت میں اضافہ کی کیفیت پیدا کرتا ہے الخ۔خلاصہ یہ کہ اس تقبیل ابہامین کے عمل کے جواز میں کسی اعتراض یا شبہہ کی گنجائش نہیں ہے،اور اس کے منع پرکوئی شرعی دلیل نہیں ہے۔اس فقیر(مصنف علیہ الرحمۃ)کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع